• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں ائرٹیل فائیو جی خدمات شروع

جموں و کشمیر میں ائرٹیل فائیو جی خدمات شروع

by امت ڈیسک
29/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

سرینگر (جموں و کشمیر): بدھ کے روز بھارتی ایئرٹیل (AirTel) نے جموں و کشمیر کے بعض علاقوں میں اپنی نئی 5 جی خدمات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق ایرٹیل 5 جی خدمات فی الحال جموں کے رگھوناتھ بازار، گاندھی نگر، باہو پلازہ، جموں ریلوے اسٹیشن، چنی ہمت، پنجترتھی، گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال، جموں سیکریٹریٹ، باہو فورٹ اور کینال روڈ پر کام کر رہی ہیں۔ وہیں سرینگر میں یہ خدمات لال چوک، سرینگر سیکریٹریٹ، نشاط باغ، ڈل جھیل، راج باغ، کشمیر یونیورسٹی، چشمہ شاہی، کرن نگر، چھانہ پورہ، ڈاؤن ٹاؤن کے بعض علاقوں سمیت دیگر چند منتخب مقامات پر شروع کی گئی ہیں۔

ایرٹیل کا کہنا ہے کہ وہ مقررہ وقت میں جموں و کشمیر اور لداخ کے مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اپنی خدمات دستیاب کرواتے ہوئے اپنے نیٹ ورک کو مزید وسعت دینے کے لیے پر عزم ہے۔ بھارتی ایئرٹیل، جموں و کشمیر اور لداخ، کے سی او او آدرش ورما نے اپنے بیان میں کہا کہ ’’ائیرٹیل کے صارفین اب الٹرا فاسٹ نیٹ ورک کا تجربہ کر سکتے ہیں اور موجودہ 4جی کی رفتار سے 20-30 گنا تیز رفتار سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ ہم جموں و کشمیر اور لداخ کے مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو روشن کرنے کے عمل میں ہیں جو صارفین کو ہائی ڈیفینیشن ویڈیو اسٹریمنگ، گیمنگ، ایک سے زیادہ چیٹنگ، تصاویر کی فوری اپ لوڈنگ اور بہت کچھ سپر فاسٹ رسائی سے لطف اندوز ہونے کا موقع دے گا۔‘‘

سی او او کا مزید کہنا تھا کہ ’’ایرٹیل 5 جی پلس خدمات صارفین کو مرحلہ وار دستیاب ہوں گی کیونکہ کمپنی اپنے نیٹ ورک کی تعمیر جاری رکھے ہوئے ہے۔‘‘ کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ بڑے پیمانے پر اسپیڈ (Fast Internet) دستیاب رکھنے کا وعدہ کرتی ہے، آواز کا بہترین تجربہ، تمام 5جی اسمارٹ فونز پر کام کرے گا۔ سم کو تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی کیونکہ موجودہ ایرٹیل 4 جی سم کارڈ پر ہی 5 جی خدمات فعال ہیں۔ گذشتہ ہفتے، ائیرٹیل نے ریاست مہاراشٹرا کے پونے شہر میں اپنی 5جی خدمات شروع کیں۔ دہلی، چنئی، بنگلورو، ممبئی، حیدرآباد، پٹنہ، گروگرام، شملہ، سلیگوری، ناگپور، گوہاٹی اور وارانسی میں بھی 5 جی خدمات شروع ہو چکی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کنزر بارہمولہ میں آگ کی واردات میں متعدد دکانیں خاکستر

Next Post

ایل جی کی گرو گوبند سنگھ جینتی کی مبارک باد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
” ملی ٹنسی “کا حصہ بننے والے کو بخشا نہیں جائے گا: منوج سنہا

ایل جی کی گرو گوبند سنگھ جینتی کی مبارک باد

کسانوں کی دس ماہ کی ایجی ٹیشن رنگ لائی، تینوں زرعی قوانین کو منسوخ کیا جائے گا: وزیراعظم نریندر مودی

وزیر اعظم مودی نے گرو گوبند سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا

سیب، ہریسہ، خانیاری ساگ اور گشتابہ کو جیو ٹیگنگ کے زمرے میں لایا جا رہا ہے

سیب، ہریسہ، خانیاری ساگ اور گشتابہ کو جیو ٹیگنگ کے زمرے میں لایا جا رہا ہے

تازہ برفباری کے باعث تاریخی مغل روڈ ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند

تازہ برفباری کے باعث تاریخی مغل روڈ ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند

ہائی الرٹ کے بیچ پونچھ اور سدھرا جموں میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن

ہائی الرٹ کے بیچ پونچھ اور سدھرا جموں میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »