• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کرناٹک میں وزیراعظم مودی کی سکیورٹی میں چوک

کرناٹک میں وزیراعظم مودی کی سکیورٹی میں چوک

by امت ڈیسک
12/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بنگلور : کرناٹک میں روڈ شو کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی سکیورٹی میں چوک کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ہبلی میں روڈ شو کے دوران ایک شخص وزیراعظم کے قریب پہنچ گیا، جسے ایس پی جی نے احتیاطا ہٹا دیا۔ اس واقعے کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ روڈ شو کے دوران ایک شخص ہجوم سے نکلتا ہے اور ہاتھ میں پھولوں کے ہار لے کر پی ایم مودی کی طرف بڑھتا ہے۔

تاہم وہ پی ایم تک نہیں پہنچ پاتا ہے کیونکہ پی ایم مودی کی حفاظت میں تعینات ایس پی جی اس کو پکڑ کر مودی سے دور کردیتا ہے۔ پھر دوسرے پولیس والے اسے اپنی طرف کھینچتے ہیں۔ تاہم، اس دوران وزیراعظم مودی انہیں پھولوں کے ہار لینے کی ہدایت دیتے ہیں۔ ایسے میں گارڈ اس شخص سے پھولوں کے ہار لے کر پی ایم مودی کے حوالے کر دیتے ہیں۔واضح رہے کہ وزیراعظم نریندر مودی 29ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کرنے کے لیے کرناٹک کے ہبلی میں ہیں جہاں وہ روڈ شو کر رہے ہیں۔ سوامی وویکانند کے یوم پیدائش کے موقع پر ریلوے اسپورٹس گراؤنڈ میں افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ پانچ روزہ فیسٹیول کا اہتمام ریاستی حکومت کے ساتھ مل کر نوجوانوں کے امور اور کھیل کی وزارت کے اشتراک سے کیا جارہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ تیرہ جنوری کو راجوری کا دورہ کریں گے

Next Post

سونہ مرگ میں برفانی تودے کی زد میں آئے دوسرے مزدور کی لاش برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
سونہ مرگ میں برفانی تودے کی زد میں آئے دوسرے مزدور کی لاش برآمد

سونہ مرگ میں برفانی تودے کی زد میں آئے دوسرے مزدور کی لاش برآمد

محبوبہ مفتی نے مفتی سعید کے مزار پردی حاضری

محبوبہ مفتی نے مفتی سعید کے مزار پردی حاضری

سرینگر میں 26 جنوری کے پیشِ نظر سیکورٹی سخت

سرینگر میں 26 جنوری کے پیشِ نظر سیکورٹی سخت

آرٹیکل 370 کی منسوخی کا وعدہ مکمل ہوا، اب یکساں سول کوڈ پر کام ہو رہا ہے: راج ناتھ سنگھ

آرٹیکل 370 کی منسوخی کا وعدہ مکمل ہوا، اب یکساں سول کوڈ پر کام ہو رہا ہے: راج ناتھ سنگھ

راجوری کا ڈانگری گاؤں لہو لہو!!

ڈانگری راجوری ہلاکتیں: چہار اطراف سے مذمتی بیانات، حالات و واقعات کی تفصیلی رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »