• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں 26 جنوری کے پیشِ نظر سیکورٹی سخت

سرینگر میں 26 جنوری کے پیشِ نظر سیکورٹی سخت

by امت ڈیسک
12/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر میں جمعرات کے روز جامہ تلاشیوں کے دوران و و منز پولیس اہلکار خواتین اور دوشیزاوں کی تلاشی لے رہے تھے۔ معلوم ہوا ہے کہ پورے شہر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ مشکوک نظر آنے والے افراد پر سی سی ٹی وی کے ذریعے نظر گزر رکھی جارہی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سری نگر کے قلب لالچوک، ریگل چوک اور اس کے ملحقہ علاقوں میں جمعرات کے روز سیکورٹی فورسز نے مسافروں، راہگیروں کی باریک بینی سے تلاشی لی اور ان کے شناخت کارڈ چیک کئے۔ نامہ نگار نے بتایا کہ سری نگر میں مختلف سڑکوں پر چیک پوائنٹس قائم کئے گئے ہیں جہاں جموں و کشمیر پولیس، سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آرپی ایف) کے اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔ انہوں نے جتایا کہ سری نگر کے لالچوک میں کئی مقامات پر عارضی چیک پوائنٹس قائم کئے گئے ہیں جہاں نہ صرف گاڑیوں کو روک کر ان کی تلاشی لی جاتی ہے بلکہ مسافروں کے شناختی کارڈ بھی چیک کئے جاتے ہیں۔

ان کے مطابق دو منز پولیس اہلکار خواتین اور دوشیزاوں کو روک کر ان کےبیگوں کی باریک بینی سے تلاشی کے بعد ہی آگے جانے کی اجازت دیتے تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ سری نگر میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محبوبہ مفتی نے مفتی سعید کے مزار پردی حاضری

Next Post

آرٹیکل 370 کی منسوخی کا وعدہ مکمل ہوا، اب یکساں سول کوڈ پر کام ہو رہا ہے: راج ناتھ سنگھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
آرٹیکل 370 کی منسوخی کا وعدہ مکمل ہوا، اب یکساں سول کوڈ پر کام ہو رہا ہے: راج ناتھ سنگھ

آرٹیکل 370 کی منسوخی کا وعدہ مکمل ہوا، اب یکساں سول کوڈ پر کام ہو رہا ہے: راج ناتھ سنگھ

راجوری کا ڈانگری گاؤں لہو لہو!!

ڈانگری راجوری ہلاکتیں: چہار اطراف سے مذمتی بیانات، حالات و واقعات کی تفصیلی رپورٹ

پٹن میں دھمکی آمیز پوسٹر چسپاں کرنے کا معاملہ، ملوث نوجوان گرفتار

پٹن میں دھمکی آمیز پوسٹر چسپاں کرنے کا معاملہ، ملوث نوجوان گرفتار

سینیئر سیاستدان اور سابق مرکزی وزیر شرد یادو انتقال کر گئے

سینیئر سیاستدان اور سابق مرکزی وزیر شرد یادو انتقال کر گئے

بڈگام میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، کوئی جانی نقصان نہیں

بڈگام میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، کوئی جانی نقصان نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »