• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جی۔20 گروپ کی صدارت پر ملک میں بڑا ڈرامہ ہورہا ہے: کانگریس

جی ٹوئنٹی : تھنک 20 کی دو روزہ میٹنگ آج سے شروع

by امت ڈیسک
16/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جنوری، 16:’جی-20′ کے تحت ‘تھنک -20 کی دوروزہ میٹنگ آج سے مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں شروع ہو گئی۔ وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان مقامی کشا بھاو ٹھاکرے انٹر نیشنل کنونشن سنٹر میں منعقدہ اس میٹنگ کی افتتاحی تقریب میں موجود تھے۔ میٹنگ میں ماحول دوست طرززندگی، اخلاقی اقدار اور عالمی گڈ گورننس کے موضوع پر ملک اور بیرون ملک سے مندوبین اور ماہرین مضمون غور و فکر کریں گئے۔

گورنر منگو بھائی پٹیل کل اس دوروزہ اجلاس کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے ۔ اجلاس میں 300 کے قریب مندوبین شرکت کر رہے ہیں جن میں سے 94 غیر ملکی ہیں۔ ان 94 مندوبین کا تعلق 14 ممالک سے ہے۔ باقی نمائندے ملک کی مختلف ریاستوں سے ہیں۔ دو دن تک غور و خوض کے بعد جو بھی نتیجہ نکلے گا، اسے بھوپال ڈکلیریشن کا نام دیا جائے گا۔ میٹنگ میں 5 مکمل اور 10 پیر ملل سیشنز ہوں گے۔ جی ٹونٹی یا گروپ آف ٹوئنٹی ایک بین الحکومتی فورم ہے جس میں 19 ممالک اور یورپی یونین شامل ہیں۔ یہ گروپ عالمی معیشت سے متعلق اہم امور پر جیسے بین الاقوامی مالیاتی استحکام، موسمیاتی تبدیلیوں میں تخلیف، اورپائیدار ترقی پر کام کرتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پنتھال میں پتھر گر آنے کے باعث جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

Next Post

بڈگام میں گورنمنٹ بس مکمّل خاکستر،کوئی جانی نقصان نہیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
بڈگام میں گورنمنٹ بس مکمّل خاکستر،کوئی جانی نقصان نہیں

بڈگام میں گورنمنٹ بس مکمّل خاکستر،کوئی جانی نقصان نہیں

بھارت جوڑو یاترا انیس جنوری کو کشمیر پہنچے گی، تیئیس پارٹیاں مدعو

بھارت جوڑو یاترا انیس جنوری کو کشمیر پہنچے گی، تیئیس پارٹیاں مدعو

بل گیٹس کی مستقبل کے حوالے سے تشویشناک پیشگوئی

بل گیٹس کی مستقبل کے حوالے سے تشویشناک پیشگوئی

جیل خانوں میں جگہ کم پڑنا سنگین صورتحال کی عکاس:محمد یوسف تاریگامی

تجاوزات کے خلاف کارروائی کسانوں کو بے اختیار بنانے کی سازش: تاریگامی

ادھم پورہ – بارہمولہ ریلوے لنک پر 90 فیصد کام مکمل : وزارت ریلوے

ادھم پورہ - بارہمولہ ریلوے لنک پر 90 فیصد کام مکمل : وزارت ریلوے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »