• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام جھڑپ میں مارے گئے دونوں عسکریت پسندوں کی شناخت ہو گئی

بڈگام جھڑپ میں مارے گئے دونوں عسکریت پسندوں کی شناخت ہو گئی

by امت ڈیسک
17/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: ضلع بڈگام میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ مختصر جھڑپ میں مارے گئے دو جنگجوؤں کا تعلق لشکر طیبہ تنظیم سے تھا۔

کشمیر پولیس زون نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ دونوں مارے گئے جنگجوؤں کی شناخت ارباز میر اور شاہد شیخ ساکنان پلوامہ کے طور پر ہوئی ہے جو تنظیم لشکر طیبہ سے منسلک تھے۔

ٹویٹ میں مزید کہا گیا کہ دونوں عسکریت پسند اس سے قبل بڈگام ضلع کے ماگام علاقے ریڈبگ میں حالیہ انکاؤنٹر سے فرار ہو گئے تھے۔ جھڑپ کی جگہ سے دو AK-47 رائفلوں سمیت مجرمانہ مواد، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوپور میں دل کا دورہ پڑنے سے 55 سالہ شخص فوت

Next Post

جموں و کشمیر میں سردی کی شدت میں اضافہ، پہلگام میں منفی 11.8 ڈگری کے ساتھ موسم کی سرد ترین رات درج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں سردی کی شدت میں اضافہ، پہلگام میں منفی 11.8 ڈگری کے ساتھ موسم کی سرد ترین رات درج

جموں و کشمیر میں سردی کی شدت میں اضافہ، پہلگام میں منفی 11.8 ڈگری کے ساتھ موسم کی سرد ترین رات درج

نیپال طیارہ حادثہ: خاتون پائلٹ کے شوہر بھی 16 سال قبل اسی ائیر لائن کے حادثے میں ہلاک ہوئے

نیپال طیارہ حادثہ: خاتون پائلٹ کے شوہر بھی 16 سال قبل اسی ائیر لائن کے حادثے میں ہلاک ہوئے

بھارت کی 1فیصد اشرافیہ ملک کی 40 فیصد سے زائد دولت کی مالک

بھارت کی 1فیصد اشرافیہ ملک کی 40 فیصد سے زائد دولت کی مالک

سرکاری ملازمین کو یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شرکت کی ہدایت

سرکاری ملازمین کو یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شرکت کی ہدایت

محکمہ موسمیا ت کا نیا موسمی کلینڈر ، 22سے 24جنوری تک برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیا ت کا نیا موسمی کلینڈر ، 22سے 24جنوری تک برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »