• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرکاری زمینوں پر قبضہ چھڑانے کا معاملہ: عام آدمی اور غریب لوگوں سے کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جائے گی: منوج سنہا

سرکاری زمینوں پر قبضہ چھڑانے کا معاملہ: عام آدمی اور غریب لوگوں سے کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جائے گی: منوج سنہا

by امت ڈیسک
19/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 19جنوری: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ سرکاری زمینوں پر جنہوں نے قبضہ کیا ہے اس کو ہٹایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ جن اثر رسوخ والے لوگوں نے اپنے عہدوں کا استعمال کرکے سرکاری زمین پر قبضہ کیا ہے ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔ان باتوں کا اظہار ایل جی نے سری نگر میں نامہ نگاروں کے ساتھ مختصر بات چیت کے دوران کیا۔ان کا کہنا تھا ک عام آدمی اور غریب لوگوں سے کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جائے بلکہ سرکار ان کے حقوق کے تحفظ کے لئے فکر مند ہے۔

انہوں نے کہاکہ سرکاری غریب لوگوں کے حقوق کو تحفظ فراہم کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اٹھا رہی ہیں۔ایل جی منوج سنہا نے مزید کہاکہ اثر رسوخ والے لوگوں نے اپنے عہدوں کا غلط استعمال کرکے سرکاری اراضی پر قبضہ کیا لہذا ان کے خلاف کارروائی عمل میں لانا اب ناگزیر بن گیا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ سپریم کورٹ آف انڈیا نے بار بار حکم دیا کہ جن اثر رسوخ رکھنے والے افراد نے سرکاری زمینوں پر قبضہ کیا انہیں ہٹایا جائے۔ان کے مطابق عدالت عظمیٰ کی جانب سے جو کہا گیا اس پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی خاطر سرکار کاربند ہے۔

جموں وکشمیر میں انتخابات کے بارے پوچھے جانے ایک سوال کے جواب میں لیفٹیننٹ گورنر نے کہا: ‘ الیکشن کمیشن کا بیان آپ نے پڑھا یہ ان ہی کے دائرہ اختیار میں ہے’.یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع میں سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف پچھلے ایک ہفتے سے کارروائی جاری ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ انتظامیہ نے ابتک سینکڑوں کنال سرکاری اراضی پر کئے گئے قبضے کو چھڑایا ہے اور آنے والے دنوں کے دوران سرکاری زمینوں سے قبضہ ہٹانے کی مہم جاری ہے۔ یہ بھی یاد رہے کہ جموں وکشمیر کی سبھی سیاسی پارٹیوں نے حکومتی فیصلے کی نکتہ چینی کرتے ہوئے اس پر فوری روک لگانے کا مطالبہ کیا۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

معروف عالم دین مفتی عبدالغنی الازہری انتقال کر گئے

Next Post

لکھنپور میں فاروق عبداللہ نے راہل گاندھی کا استقبال کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
لکھنپور میں فاروق عبداللہ نے راہل گاندھی کا استقبال کیا

لکھنپور میں فاروق عبداللہ نے راہل گاندھی کا استقبال کیا

اعلان جاری ہے …پر ایک طائرانہ نظر

اعلان جاری ہے ...پر ایک طائرانہ نظر

قصابوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیوں؟

قصابوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیوں؟

خودکشیوں کا بڑھتا ہوا رجحان

خودکشیوں کا بڑھتا ہوا رجحان

جموں وکشمیر میں روشنی ایکٹ الاٹمنٹ ،سرکاری اراضی اور کاہچرائی زمین کو خالی کرنے کا نیا حکم اور عوام الناس کی بےچینی

جموں وکشمیر میں روشنی ایکٹ الاٹمنٹ ،سرکاری اراضی اور کاہچرائی زمین کو خالی کرنے کا نیا حکم اور عوام الناس کی بےچینی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »