• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں نروال دھماکے میں زخمیوں کیلئے پچاس ہزار روپئے امداد کا اعلان: ایل جی

جموں نروال دھماکے میں زخمیوں کیلئے پچاس ہزار روپئے امداد کا اعلان: ایل جی

by امت ڈیسک
21/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں کے نروال علاقے میں ہفتہ کی صبح آج دو دھماکے ہوئے ہیں۔ ان دھماکوں میں چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو علاج کے لیے جی ایم سی جموں منتقل کیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے پورے علاقہ کو محاصرے میں لیا تلاشی مہم شروع کی ہے۔ واضح رہے کہ یہ دھماکہ اس وقت ہوئے جب یوم جمہوریہ اور کانگریس رہنما راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کے پیش نظر سکیورٹی فورسز نے پہلے ہی خاصے انتظامات کیے تھے۔

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں کے نروال علاقہ میں دو دھماکے ہونے کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ منوج سنہا نے اس حملے میں زخمی ہونے والے افراد کے لیے 50 ہزار روپئے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ جموں و کشمیر کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس کے سینیئر حکام نے لیفٹیننٹ گورنر کو دھماکے اور تحقیقات کے بارے میں آگاہ کیا۔بیان میں ایل جی جمون کے نراول علاقہ میں دھماکہ کو بزدلانہ کارروائیاں سے تعبیر کیا ہے اور اس حملے کے ملوثین کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔

ایل جی نے اس حملے میں زخمیوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور واقعے میں زخمی ہونے والوں کے لیے 50 ہزار روپے کی امداد کا اعلان بھی کیا۔منوج سنہا نے زخمیوں کے لیے بہترین علاج کو یقینی بنانے اور اہل خانہ کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راہل گاندھی آئی ایس آئی کی زبان بول رہے ہیں : ترون چگھ

Next Post

پونچھ میں بارودی سرنگ برآمد، ناکارہ بنائی گئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
پونچھ میں بارودی سرنگ برآمد، ناکارہ بنائی گئی

پونچھ میں بارودی سرنگ برآمد، ناکارہ بنائی گئی

سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کے لئے بحال

سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کے لئے بحال

بی بی سی کی دستاویزی فلم کو شیئر کرنے والے یوٹیوب ویڈیوز، ٹویٹس بلاک

بی بی سی کی دستاویزی فلم کو شیئر کرنے والے یوٹیوب ویڈیوز، ٹویٹس بلاک

محکمہ دیہی ترقی کے گیارہ ملازمین معطل

محکمہ دیہی ترقی کے گیارہ ملازمین معطل

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

جموں دلدوز سڑک حادثہ ؛میاں بیوی ازجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »