• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر کے 45 پولیس اہلکار میڈل سے سرفراز

جموں کشمیر کے 45 پولیس اہلکار میڈل سے سرفراز

by امت ڈیسک
25/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
یوم جمہوریہ کے موقع پر جموں و کشمیر کے 45 سمیت ملک کے کل 901 پولیس اہلکاروں کو پولیس میڈل سے نوازا گیا ہے۔ مرکزی وزارت داخلہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 140 پولیس اہلکاروں کو پولیس میڈل برائے بہادری (پی ایم جی)، 93 کو صدارتی پولیس میڈل (پی پی ایم ) امتیازی خدمات اور 668 پولیس میڈلز (پی ایم) شاندار خدمات کے لیے دیا گیا ہے۔ وزارت کے مطابق، 140 بہادری ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں سے 80 پولیس اہلکار عسکریت پسندی سے متاثرہ علاقوں سے ہیں، جب کہ 45 اہلکار جموں و کشمیر کے علاقے سے ہیں۔ بہادری ایوارڈ حاصل کرنے والے اہلکاروں میں 48 کا تعلق سینٹرل ریزرو پولیس فورس (CRPF) سے ہے ، جب کہ 31 کا تعلق مہاراشٹر سے ، 25 کا جموں و کشمیر پولیس 9 کا جھار کھنڈ پولیس سے ہے۔ اس کے ساتھ ہی دہلی پولیس ، چھتیس گڑھ پولیس اور بارڈر سیکورٹی فورس ( بی ایس ایف) کے سات سات سپاہیوں کو یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔ باقی دیگر ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور سینٹرل آرمڈ پولیس فورسز (CAPFS) کے اہلکار ہیں۔ وزارت نے جتایا کہ پولیس میڈل (پی ایم جی ) جان و مال کو بچانے یا جرائم کو روکنے یا مجرموں کو پکڑنے میں نمایاں بہادری کی بنیاد پر دیا جاتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی بی سی ڈاکیومنٹری تنازعہ: زبردست ہنگامہ کے درمیان جامعہ ملیہ اسلامیہ میں اسکریننگ ملتوی، پنجاب یونیورسٹی میں بھی ہنگامہ

Next Post

موہن سنگھ اور غلام محمد زز پدم شری ایوارڈ کے لیے منتخب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
موہن سنگھ اور غلام محمد زز پدم شری ایوارڈ کے لیے منتخب

موہن سنگھ اور غلام محمد زز پدم شری ایوارڈ کے لیے منتخب

یوم جمہوریہ پر ترنگا لہرایا گیا، صدر نے سلامی دی

یوم جمہوریہ پر ترنگا لہرایا گیا، صدر نے سلامی دی

جی-20 کو ہم آہنگی اور توقعات سے لیس انسانیت پر مرکوز ترقی کا نمونہ بنائیں:مودی

آزادی پسندوں کے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے متحد ہو کر آگے بڑھیں : وزیر اعظم مودی

جموں-سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت ہنوز بند

جموں-سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت ہنوز بند

بی جے پی نے تاریخی گھنٹہ گھر پر قومی جھنڈا لہرایا

بی جے پی نے تاریخی گھنٹہ گھر پر قومی جھنڈا لہرایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »