• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت جوڑو یاترا آخری پڑاؤ کی اور گامزن

بھارت جوڑو یاترا آخری پڑاؤ کی اور گامزن

by امت ڈیسک
28/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ:گزشتہ روز اچانک منسوخ کیے جانے کے بعد ’’بھارت جوڑو یاترا‘‘ ہفتہ کو جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں چرسو، اونتی پورہ سے دوبارہ شروع ہوئی اور لیتہ پورہ میں اپنا پہلا پڑؤ مکمل کیا۔ جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی اور کانگریس کی قومی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے بھی یاترا میں شرکت کی وہیں لیتہ پورہ کے مقام پر یاترا کو روک کر راہل گاندھی نے سنہ 2019میں ہلاک ہوئے سی آر پی ایف اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ضلع پلوامہ کے لیتہ پورہ سے یاترا دوسرے پڑاؤ کے تحت گالندر، پانپور پہنچی۔ اور اتوار کی صبح پانتھہ چوک، سرینگر سے دوبارہ آخری سفر کے تحت یاترا ڈل جھیل سے ہوتے ہوئے کانگریس آفس، سرینگر پر اختتام پذیر ہوگی۔ جبکہ پیر کو سرینگر کے شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم میں جلسہ سے راہل گاندھی کے خطاب کے ساتھ ہی یاترا اختتام پذیر ہوگی۔گزشتہ روز ’’سیکورٹی انتظامات میں کوتاہی‘‘ کے الزامات کے بعد کانگریس نے جنوبی کشمیر میں یاترا کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم پولیس نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے یاترا کے لیے معقول انتظامات کا دعویٰ کیا تھا۔ ادھر، ہفتہ کو شروع ہوئی یاترا کے دوران سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے تھے اور یاترا میں سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی، ان کی دختر التجا سمیت محبوبہ مفتی کی والدہ بھی اونتی پورہ میں یاترا میں شامل ہوئیں۔ وہی لیتہ پورہ پہنچنے پر راہل کی ہمشیرہ پرینگا گاندھی بھی یاترا میں شامل ہوئیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل جموں و کشمیر کے سابق وزراء اعلیٰ عمرعبداللہ اور فاروق عبداللہ نے بھی بھارت جوڑا یاترا میں شرکت کی جبکہ سی پی آئی ایم، پینتھرس پارٹی اور شیو سینا سمیت دیگر متعدد سیاسی جماعتوں نے یاترا میں شرکت کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہمہامہ میں سڑک حادثہ، سیکوٹی سوار ازجان

Next Post

پرینکا گاندھی بھارت جوڑو یاترا میں شامل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
پرینکا گاندھی بھارت جوڑو یاترا میں شامل

پرینکا گاندھی بھارت جوڑو یاترا میں شامل

راہل گاندھی نے کیا سی آر پی ایف اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش

راہل گاندھی نے کیا سی آر پی ایف اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش

سابق وزیر خزانہ سے غیر قانونی اراضی واپس لی گئی

سابق وزیر خزانہ سے غیر قانونی اراضی واپس لی گئی

سرنکوٹ میں حادثاتی گولی چلنے سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار

رامبن میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد دم گھٹنے سے فوت

سرنکوٹ میں حادثاتی گولی چلنے سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار

رام بن میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی پراسرار موت ،تحقیقات جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »