• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

نوکری کا جھانسہ دے کر لوگوں کو لوٹنے والے دو خود ساختہ سیاسی کارکن گرفتار

by امت ڈیسک
28/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پولیس نے شمالی کشمیر میں نوکری کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے
ایک گروہ کا پردہ فاش کرنے کا دعوی کیا ہے۔ جموں و کشمیر پولیس نے ہفتہ کے روز کہا کہ شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے پٹن علاقے میں دو افراد کو گر فتار کیا گیا ہے، جو خود کو سیاسی کارکن ظاہر کرتے ہوئے ، لوگوں کو سرکاری ملازمت فراہم کرنے کا دعوی کر کے بھاری رقم وصول کر رہے تھے۔

پولیس نے ایک بیان میں کہا، "11 جنوری کو ، پولیس کو اطلاع ملی کہ پیٹن کے علاقے سے دو خود ساختہ سیاسی کارکن سرکاری ملازمت اور تقرری نامہ فراہم کرنے کا جھانسہ دے کر نوجوانوں سے بھاری رقومات وصول کر رہے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اطلاع ملتے ہی پولیس حرکت میں آگئی اور فوری طور پر پولیس تھانہ پیٹن میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس ترجمان نے جایا، تفتیش کے دوران ، پولیس نے تمام تکنیکی اور انسانی ذہانت کو بروئے کار لاتے ہوئے بھر پور کوششوں کے بعد عبید نذیر صوفی اور محمد اقبال نامی دو ملزمان کو گر فتار کیا۔ پولیس نے کہا کہ پوچھ گچھ کے دوران معلوم ہوا کہ یہ ” گھپلے باز جموں و کشمیر پولیس میں نوکری دلانے کا جھانسہ دے کر عام لوگوں کو دھوکہ دے رہے تھے اور ان سے بھاری رقم لے رہے تھے "۔

انہوں نے کہا، نوکری نہ ملنے پر رقومات واپس مانگنے پر وہ لوگوں کو دھمکیاں دیتے تھے جس کی تحقیقات جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت کو دنیا کی توقعات پر پورا اترنا ہے: وزیر اعظم مودی

Next Post

بھارت جوڑو یاترا کیلئے تین دائرے والی سیکورٹی انتظامات ، کوتاہی کا کوئی سوال ہی نہیں: وجے کمار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
بھارت جوڑو یاترا کیلئے تین دائرے والی سیکورٹی انتظامات ، کوتاہی کا کوئی سوال ہی نہیں: وجے کمار

بھارت جوڑو یاترا کیلئے تین دائرے والی سیکورٹی انتظامات ، کوتاہی کا کوئی سوال ہی نہیں: وجے کمار

سرحد کے اُ س پار لانچنگ پیڈوں پر ملی ٹنٹ دراندازی کی تاک میں: جنرل منوج پانڈے

سرحد کے اُ س پار لانچنگ پیڈوں پر ملی ٹنٹ دراندازی کی تاک میں: جنرل منوج پانڈے

راج باغ سرینگر میں قائم کل جماعتی حریت کانفرنس دفترکی قرقی کا حکم

راج باغ سرینگر میں قائم کل جماعتی حریت کانفرنس دفترکی قرقی کا حکم

راشٹرپتی بھون کے خوبصورت مغل گارڈن کا نام تبدیل، نیا نام امرت ادیان رکھا گیا

راشٹرپتی بھون کے خوبصورت مغل گارڈن کا نام تبدیل، نیا نام امرت ادیان رکھا گیا

جموں وکشمیر کے عوام کا دکھ اور درد ناقابل بیان

’بھارت جوڑویاتراکوکشمیرمیں ملازبردست رسپانس، کشمیرکوملک دشمن علاقہ بتانےوالےکیوں ہیں خاموش‘: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »