• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
’شراب نہیں دودھ پیو‘! بی جے پی رکن پارلمنٹ نے بار کے آگے گائے باندھ دی

’شراب نہیں دودھ پیو‘! بی جے پی رکن پارلمنٹ نے بار کے آگے گائے باندھ دی

by امت ڈیسک
04/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

بھوپال: بھارت کی سابق وزیراعلیٰ نے شراب کے خلاف احتجاج کا انوکھا طریقہ اپناتے ہوئے شراب خانے کے باہر گائے باندھ دی اور نعرے لگائے کہ شراب نہیں دودھ پیو۔  میڈیا خبروں کے مطابق احتجاج کا یہ انوکھا طریقہ ریاست مدھیہ پردیش کی سابق وزیراعلیٰ اوما بھارتی نے اپنایا جو اس وقت بھی بھارتیہ جنتا پارٹی کی اہم رہنما کے طور پر کافی متحرک ہیں۔ اوما بھارتی کافی عرصے سے غریب شہریوں کو شراب چھوڑنے کی تلقین کرتی آئی ہیں اور اپنے دور وزارت اعلیٰ میں کئی اہم اقدامات بھی اُٹھائے تھے اور حکومتی سطح پر آگاہی مہم بھی چلائی تھی۔ خاطر خواہ کامیابی نہ ملنے کے باوجود اوما بھارتی نے ہار نہ مانی اور شراب کی ایک دکان کے باہر گائے باندھ دی۔ اپنی تقریر میں انھوں نے زور دیا کہ غریب عوام شراب کے بجائے دودھ پینے میں قیمتی رقم خرچ کریں۔ اس موقع پر سابق وزیر اعلیٰ اوما بھارتی اور ان کے حامیوں نے ’شراب نہیں دودھ پیو‘ کے نعرے بھی لگائے جس پر شراب خانے کے مالک نے اپنی دکان بند کرنے میں ہی عافیت جانی۔ یاد رہے کہ گزشتہ برس کے وسط میں بھی اوما بھارتی نے شراب کی ایک دکان پر گائے کا گوبر پھینکا تھا اور اس واقعے سے چند ماہ قبل ایک اور دکان پر پتھر مار کر شراب خانے کو بند کرایا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکا میں چینی غبارے کی پرواز، وزیر خارجہ کا دورہ چین ملتوی

Next Post

والد کو موبائل دینا مہنگا پڑ گیا، 6 سالہ بیٹے نے ڈھائی لاکھ کا کھانا آرڈر کردیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
والد کو موبائل دینا مہنگا پڑ گیا، 6 سالہ بیٹے نے ڈھائی لاکھ کا کھانا آرڈر کردیا

والد کو موبائل دینا مہنگا پڑ گیا، 6 سالہ بیٹے نے ڈھائی لاکھ کا کھانا آرڈر کردیا

منوج سنہا کا کشمیری پنڈتوں سے متعلق راہل گاندھی کے خط پر جوابی حملہ

منوج سنہا کا کشمیری پنڈتوں سے متعلق راہل گاندھی کے خط پر جوابی حملہ

کشمیری پنڈت ملازمین کی تنخواہیں واگزار کرنےکی ہدایت

کشمیری پنڈت ملازمین کی تنخواہیں واگزار کرنےکی ہدایت

مہجور نگر سرینگر میں انسداد تجاوزات مہم ،غریبوں پر چلا بلڈوزر

مہجور نگر سرینگر میں انسداد تجاوزات مہم ،غریبوں پر چلا بلڈوزر

زمین کے بڑے حصے پر قبضہ کرنے والوں کو نہ بخشا جائے : آزاد

زمین کے بڑے حصے پر قبضہ کرنے والوں کو نہ بخشا جائے : آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »