• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جیل خانوں میں جگہ کم پڑنا سنگین صورتحال کی عکاس:محمد یوسف تاریگامی

حد بندی کی درخواست مسترد ہونا لوگوں کے لیے مایوسی : تاریگامی

by امت ڈیسک
13/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سی پی آئی (ایم لیڈر محمد یوسف تاریگامی نے پیر کو کہا کہ جموں و کشمیر میں حد بندی کے عمل کو چیلنج کرنے والی ایک عرضی کو سپریم کورٹ کی جانب سے خارج کیے جانے سے لوگوں کی مایوسیوں کی طویل فہرست میں اضافہ ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا، "حد بندی پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بارے میں کہنے کو زیادہ کچھ نہیں ہے اس کے علاوہ یہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے لیے ایک اور مایوسی ہے”۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر تنظیم نو قانون کے تحت حد بندی کے عمل کو انجام دینا نا قابل قبول ہے۔ گپکار اتحاد کے ترجمان نے کہا، ” یہ صرف نام کی حد بندی ہے۔انہوں نے جموں و کشمیر کے لوگوں کے اتحاد کو عملی طور پر درہم برہم کر دیا ہے ۔۔ بتادیں کہ سپریم کورٹ نے پیر کو جموں و کشمیر میں قانون ساز اسمبلی اور لوک سبھا نشستوں کو دوبارہ ترتیب دینے کے لیے حد بندی کمیشن کی تشکیل کے حکومت کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی ایک عرضی کو مسترد کر دیا ہے۔ جسٹس ایس کے کول اور جسٹس اے ایس او کا کی بینچ نے کشمیر کے دور ہائشیوں کی طرف سے دائر درخواست پر فیصلہ سنایا۔ تاریگامی نے کہا کہ آرٹیکل 370 کی منسوخی اور تنظیم نو کے قانون کو سپریم کورٹ کے سامنے چیلنج کرنے والی کئی عرضیاں تھیں لیکن ان کی سماعت نہیں ہو رہی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاکستان میں مقیم ہینڈلرز اسمگلروں کے ذریعے جموں و کشمیر میں منشیات پہنچا رہے ہیں : ایس ایس پی بارہمولہ

Next Post

‘کانگریس حکومت سرحدی علاقوں میں سڑکیں بنانے سے ڈرتی تھی’: وزیر اعظم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
‘کانگریس حکومت سرحدی علاقوں میں سڑکیں بنانے سے ڈرتی تھی’: وزیر اعظم

'کانگریس حکومت سرحدی علاقوں میں سڑکیں بنانے سے ڈرتی تھی': وزیر اعظم

جموں کشمیر کی پوری آبادی بلڈوزر راج سے خوفزدہ : این سی

جموں کشمیر کی پوری آبادی بلڈوزر راج سے خوفزدہ : این سی

سرنکوٹ میں حادثاتی گولی چلنے سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار

سرینگر میں 2 افراد کی لاشیں برآمد، ٹرین کی زد میں آکر اننت ناگ کا زخمی شہری چل بسا

شوپیاں کی خاتون کرکٹر ڈبلیو پی ایل میں 10 لاکھ میں فروخت

شوپیاں کی خاتون کرکٹر ڈبلیو پی ایل میں 10 لاکھ میں فروخت

پلوامہ حملے کے چار سال مکمل

پلوامہ حملے کے چار سال مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »