• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر کی پوری آبادی بلڈوزر راج سے خوفزدہ : این سی

جموں کشمیر کی پوری آبادی بلڈوزر راج سے خوفزدہ : این سی

by امت ڈیسک
13/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر / جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس جنرل سکریٹری علی محمد ساگر نے آج پارٹی ہیڈ کوارٹر پر ایک میٹنگ میں موجودہ صورتحال، لوگوں کی مسائل و مشکلات اور تنظیمی سر گرمیوں میں جانکاری حاصل کی۔

میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے علی محمد ساگر نے کہا کہ جموں و کشمیر کےعوام اس وقت گوناگوں مصائب اور مشکلات سے دو چار ہیں اور ہر طبقہ کےلوگوں کو اس وقت زبردست چیلنجوں کا سامنا کر نا پڑرہا ہے۔ نہ کہیں روزگار کے وسائل ہیں اور نہ کاروبار کے مواقع ، مہنگائی اور کساد بازاری عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے جبکہ انتظامیہ کی بے حسی لوگوں کے مشکلات میں اضافے کا سبب بن رہی ہے۔ افسر شاہی میں لوگ پس رہے ہیں، نت نئے حربے اپنا کر لوگوں پر اضافی بوجھ ڈالا جا رہا ہے، بلڈوزر راج قائم کر کے پوری ریاست کی آبادی کو دہشت زدہ کر دیا گیا ہے۔

حکومت اور انتظامیہ میں عوام کی بات سننے والا کوئی نہیں، کسی کو بیچ بولنے کی اجازت نہیں۔ بس حکمران فرمان جاری کرتے ہیں، انتظامیہ ان فرمانوں پر آنکھیں بند کر کے عمل کرتی ہے اور افسران میں بادشادہ سے وفاداری دکھانے کی دوڑ لگ جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں آج تاناشاہی راج کی مکمل طور پر عکاسی ہوتی ہے۔ ساگر نے پارٹی عہدیداروں پر زور دیا کہ وہ ہر حال میں عوام کے شانہ بہ شانہ رہیں اور عوامی مسائل و مشکلات اجاگر کرنے اور ان کا سد باب کرانے میں پیش پیش رہیں ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

‘کانگریس حکومت سرحدی علاقوں میں سڑکیں بنانے سے ڈرتی تھی’: وزیر اعظم

Next Post

سرینگر میں 2 افراد کی لاشیں برآمد، ٹرین کی زد میں آکر اننت ناگ کا زخمی شہری چل بسا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
سرنکوٹ میں حادثاتی گولی چلنے سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار

سرینگر میں 2 افراد کی لاشیں برآمد، ٹرین کی زد میں آکر اننت ناگ کا زخمی شہری چل بسا

شوپیاں کی خاتون کرکٹر ڈبلیو پی ایل میں 10 لاکھ میں فروخت

شوپیاں کی خاتون کرکٹر ڈبلیو پی ایل میں 10 لاکھ میں فروخت

پلوامہ حملے کے چار سال مکمل

پلوامہ حملے کے چار سال مکمل

پلوامہ حملہ کے بعد وادی کے حالات کافی بہتر ہوئے:ایم ایس بھاٹیہ

پلوامہ حملہ کے بعد وادی کے حالات کافی بہتر ہوئے:ایم ایس بھاٹیہ

جیش محمد کا ٹاپ عسکریت پسند کولگام ضلع میں سرگرم ہے: وجے کمار

جیش محمد کا ٹاپ عسکریت پسند کولگام ضلع میں سرگرم ہے: وجے کمار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »