• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اگنو کے تمام پروگرام یو جی سی تسلیم شدہ ہے: ریجنل ڈائریکٹر

اگنو کے تمام پروگرام یو جی سی تسلیم شدہ ہے: ریجنل ڈائریکٹر

by امت ڈیسک
17/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی (IGNOU) کے تمام پروگرام یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (UGC) سے تسلیم شدہ ہے کی بات کرتے ہوئے اگنو انتظامیہ نے غلط خبروں کو مسترد کرتے ہوئے اپنا ایک بیان جاری کیا۔

اگنو کے ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر شاہنواز احمد ڈار کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اگنو کی طرف سے دی گئی تمام ڈگریاں/ ڈپلومہ/ سرٹیفکیٹس ایسوسی ایشن آف انڈین یونیورسٹیز (AIU) کے تمام ممبر اداروں کے ذریعے تسلیم کیے جاتے ہیں اور تمام ہندوستانی یونیورسٹیوں/ ڈیمڈ یونیورسٹیوں/ اداروں کی طرف سے جاری کردہ متعلقہ ڈگریوں/ ڈپلوموں/ سرٹیفکیٹس کے برابر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کچھ اخبارات کی خبریں، جس سے طلباء میں کافی تذبذب پیدا ہوا ہے، حقیقتاً غلط اور گمراہ کن ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عدالت عالیہ دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف دائر عرضیوں کی جلد سماعت پر راضی

Next Post

ضلع اسپتال پونچھ کہ حد بندی کا حکم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
ضلع اسپتال پونچھ کہ حد بندی کا حکم

ضلع اسپتال پونچھ کہ حد بندی کا حکم

شوپیاں اے آر ٹی او کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا حکم

سرکاری فرائض احسن طریقوں سے انجام نہ دینے پر 2 اعلیٰ افسران نوکریوں سے برطرف

انسدادِ تجاوزات مہم کے دوران غریبوں کیساتھ نہیں چھیڑا جائے گا : صوبائی کمشنر کشمیر

انسدادِ تجاوزات مہم کے دوران غریبوں کیساتھ نہیں چھیڑا جائے گا : صوبائی کمشنر کشمیر

مژھل میں برفانی تودے کی زد میں آکر شخص لقمہ اجل

مژھل میں برفانی تودے کی زد میں آکر شخص لقمہ اجل

ریہاڑی جموں میں انسداد تجاوزات مہم کے دوران ہاتھا پائی

ریہاڑی جموں میں انسداد تجاوزات مہم کے دوران ہاتھا پائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »