• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امریکا کا طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان

فائل فوٹو

امریکا کا طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان

by امت ڈیسک
24/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(واشنگٹن) امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور افغانستان میں انسانی بحران جیسے دیگر مسائل کو حل کرنے کے لیے اگلے ہفتے قطر میں طالبان کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے خصوصی نمائندے ٹام ویسٹ کی قیادت میں امریکی وفد قطر میں طالبان نمائندوں سے ملاقات کرے گا۔ نیڈ پرائس نے مزید بتایا کہ دونوں فریقین ہمارے اہم قومی مفادات پر تبادلہ خیال کریں گے جس میں عسکریت پسند جماعت داعش اور القاعدہ کے خلاف انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں، انسانی امداد، تباہ حال افغان معیشت اور امریکیوں کی مدد کرنے والے افغانوں کو محفوظ دینا راستہ شامل ہے۔ امریکی خصوصی نمائندے ٹام ویسٹ نے دو ہفتے قبل بھی پاکستان میں طالبان کے نمائندوں سے ملاقات کی تھی جب کہ جمعے کو اپنے بیان میں انھوں نے کہا تھا کہ امریکا فی الحال صرف انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان عوام کو امداد کی فراہمی پر بات چیت کرے گا۔ ٹام ویسٹ کا مزید کہنا تھا کہ امریکی مالی اور سفارتی مدد حاصل کرنے کے لیے طالبان کو دہشت گردی کو لگام دینے، تمام قومیتوں پر مشتمل جامع حکومت کے قیام، اقلیتوں، خواتین اور لڑکیوں کے احترام اور حقوق کی فراہمی سمیت تعلیم اور روزگار تک مساوی رسائی فراہم کرنا ہوگا۔ واضح رہے کہ افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے امریکا اور طالبان کے درمیان پہلے مذاکرات 9 اور 10 اکتوبر کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوئے تھے جس میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رام باغ تصادم: مارے گئے تینوں ملی ٹنٹوں کی شناخت ہوگئی

Next Post

فرقہ پرستی کے خلاف لڑائی میں تمام طقبات کو شامل اور نفرت کے خاتمے کیلئے اب ہمیں متحد ہوکرمیدان عمل میں آنا ہوگا: مولانا ارشد مدنی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
فرقہ پرستی کے خلاف لڑائی میں تمام طقبات کو شامل اور نفرت کے خاتمے کیلئے اب ہمیں متحد ہوکرمیدان عمل میں آنا ہوگا: مولانا ارشد مدنی

فرقہ پرستی کے خلاف لڑائی میں تمام طقبات کو شامل اور نفرت کے خاتمے کیلئے اب ہمیں متحد ہوکرمیدان عمل میں آنا ہوگا: مولانا ارشد مدنی

ریاستی درجہ اور انتخابات پر بی جے پی عوام کو گمراہ کر رہی ہے: محمد یوسف تاریگامی

ریاستی درجہ اور انتخابات پر بی جے پی عوام کو گمراہ کر رہی ہے: محمد یوسف تاریگامی

رام باغ شوٹ آوٹ: ٹی آر ایف کمانڈر سمیت تین جنگجو ہلاک، پولیس ترجمان

رام باغ شوٹ آوٹ: ٹی آر ایف کمانڈر سمیت تین جنگجو ہلاک، پولیس ترجمان

این آئی اےکی جانب سےکشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے 

این آئی اے کا شوپیان کے مختلف مقامات پر چھاپہ

کشمیر میں اب خواتین بلکہ بچوں پر بھی شک کیا جارہا ہے: محبوبہ مفتی

رام باغ شوٹ آؤٹ کے متعلق شبہات جنم لے رہے ہیں: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »