• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجستھان سڑک حادثے میں کشمیر کے 3 افراد لقمہ اجل

راجستھان سڑک حادثے میں کشمیر کے 3 افراد لقمہ اجل

by امت ڈیسک
20/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

راجستھان میں پیر کی شام سڑک کے ایک المناک حادثے میں کشمیر سے وابستہ تین افراد لقمہ اجل بن گئے۔

اطلات کے مطابق یہ حادثہ راجھستان کے چورو علاقے میں اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرک اچانک حادثے کا شکار ہوئی اور اس میں سوار تین افراد موقعے پر ازجاں ہوئے۔

ایک اعلیٰ آفیسر نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے مرنے والوں کی شناخت جہانگیر احمد نائکو ساکن ٹکن پلوامہ، محمد یوسف بٹ ساکن کریم آباد پلوامہ اور شوکت احمد وانی ساکن کپواڑہ کے بطور کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ حادثے کے فوراً بعد مرنے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ رابطہ کیا گیا جبکہ معاملے کی نسبت سے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پرگوال جموں میں پاکستانی غبارہ برآمد

Next Post

ترکی پھر 6.4 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھی، کئی افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
ترکی پھر 6.4 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھی، کئی افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

ترکی پھر 6.4 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھی، کئی افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

رام بن میں چٹانیں کھسک آنے سے قومی شاہراہ بند

رام بن میں چٹانیں کھسک آنے سے قومی شاہراہ بند

وادی میں ایس آئی اے کے چھاپے

وادی میں ایس آئی اے کے چھاپے

کٹرا میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی ومالی  نقصان نہیں

کٹرا میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی ومالی نقصان نہیں

امریکی صدر غیراعلانیہ دورے پر اچانک یوکرین پہنچ گئے

امریکی صدر غیراعلانیہ دورے پر اچانک یوکرین پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »