• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی میں ایس آئی اے کے چھاپے

وادی میں ایس آئی اے کے چھاپے

by امت ڈیسک
21/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: ریاستی تحقیقاتی ایجنسی ( ایس آئی اے ) آج صبح وسطی، شمالی اور جنوبی کشمیر کے متعدد مقامات پر ایس آئی اے میں درج کردہ عسکریت پسندی سے متعلق مقدمے کی تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر چھاپے مار کارروائی کررہی ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ایجنسی نے مقامی پولیس اور سی آر پی ایف کی مدد سے پانچ مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ نارکو ملی ٹینسی کیس میں بارہمولہ، اننت ناگ، پلوامہ، بڈگام، سوپور کے اضلاع میں تلاشی کاروائی کی جارہی ہے۔ اننت ناگ میں ہردو اکاد کے رہنے والے اویس گل ولد گل محمد کے گھر کی جانچ ایجنسی کی جانب سے تلاشی لی جا رہی ہے۔ تلاشی کاروائیاں ایس آئی اے کشمیر میں درج کردہ ایف آئی آر نمبر 19 آف 2022 کے تحت کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ ریاستی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے اس سے پہلے بھی مختلف مقدمات کے سلسلے میں وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائی کی گئی تھی جس کے دوران مختلف لوگوں کے خلاف کاروائی بھی کی گئی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رام بن میں چٹانیں کھسک آنے سے قومی شاہراہ بند

Next Post

کٹرا میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی ومالی نقصان نہیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
کٹرا میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی ومالی  نقصان نہیں

کٹرا میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی ومالی نقصان نہیں

امریکی صدر غیراعلانیہ دورے پر اچانک یوکرین پہنچ گئے

امریکی صدر غیراعلانیہ دورے پر اچانک یوکرین پہنچ گئے

امریکا کا طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان

افغان حکومت کا سابق امریکی فوجی اڈوں کو اقتصادی مراکز میں تبدیل کر نے کا فیصلہ

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

سرینگر سڑک موٹرسائیکل کی زد میں آکر چھ سالہ بچی لقمہ اجل

آیوشمان بھارت اسکیم میں دھاندلیوں کا انکشاف، 13 اسپتالوں پر 1.77 کروڑ روپے جرمانہ عائد

آیوشمان بھارت اسکیم میں دھاندلیوں کا انکشاف، 13 اسپتالوں پر 1.77 کروڑ روپے جرمانہ عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »