• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کٹرا میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی ومالی  نقصان نہیں

کٹرا میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی ومالی نقصان نہیں

by امت ڈیسک
21/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ریاسی: جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی کے کٹرا میں پیر کی شام کو زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ زمین کے اندر اس کی گہرائی 25 کلو میٹر تھی۔ نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی کے مطابق کٹرا میں پیر کی شام کو 10 بجکر 7 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

سینٹر کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ زمین کے اندر اس کی گہرائی 25 کلو میٹر تھی۔ جموں و کشمیر زلزلیاتی پیمانے پر سب سے زیادہ خطرناک پانچ اور چار زون میں آتے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 17 فروری کو ضلع ریاسی کے کٹرا علاقے سے 97 کلومیٹر مشرق میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔ ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 3.6 درج کی گئی تھی۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے صبح 5.1 منٹ پر محسوس کیے گئے تھے، جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہوگیا تھا تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ حال ہی میں ترکی اور شام میں شدید زلزلے کے باعث 40 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہوئے ہیں۔ دنیا بھر سے ترکی اور شام میں زلزلے کے متاثرین کے لئے امداد روانہ کی جارہی ہے اور لگاتار راحت و بچاؤ کا کام جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں ایس آئی اے کے چھاپے

Next Post

امریکی صدر غیراعلانیہ دورے پر اچانک یوکرین پہنچ گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
امریکی صدر غیراعلانیہ دورے پر اچانک یوکرین پہنچ گئے

امریکی صدر غیراعلانیہ دورے پر اچانک یوکرین پہنچ گئے

امریکا کا طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان

افغان حکومت کا سابق امریکی فوجی اڈوں کو اقتصادی مراکز میں تبدیل کر نے کا فیصلہ

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

سرینگر سڑک موٹرسائیکل کی زد میں آکر چھ سالہ بچی لقمہ اجل

آیوشمان بھارت اسکیم میں دھاندلیوں کا انکشاف، 13 اسپتالوں پر 1.77 کروڑ روپے جرمانہ عائد

آیوشمان بھارت اسکیم میں دھاندلیوں کا انکشاف، 13 اسپتالوں پر 1.77 کروڑ روپے جرمانہ عائد

ایران:سلمان رشدی پر حملے کرنے والے نوجوان کو ہزارمربع میٹر زمین کا انعام

ایران:سلمان رشدی پر حملے کرنے والے نوجوان کو ہزارمربع میٹر زمین کا انعام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »