• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عوامی مفاد پر اثر انداز ہونے والے فیصلوں کو منتخب حکومت پر چھوڑنا چاہیے :الطاف بخاری

عوامی مفاد پر اثر انداز ہونے والے فیصلوں کو منتخب حکومت پر چھوڑنا چاہیے :الطاف بخاری

by امت ڈیسک
23/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں / / جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے بانی الطاف بخاری نے جمعرات کے روز کہا کہ پراپرٹی ٹیکس کا اطلاق عوامی توقعات کے برعکس ہے لہذا اس کو فوری طور پر واپس لینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس طرح کے فیصلے عوامی حکومت پر ہی چھوڑے جانے چاہئے۔ ان باتوں کا اظہار الطاف بخاری نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ پراپرٹی ٹیکس عائد کرنے سے یوٹی میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

ان کے مطابق پراپرٹی ٹیکس کو لوگوں نے مسترد کیا لہذا ایل جی انتظامیہ کو چاہئے کہ وہ اس فیصلے کو واپس لے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کی اقتصادی حالت خراب ہے، پراپرٹی ٹیکس عائد کرنے سے لوگ ذہنی کوفت کا شکار ہو گئے ہیں۔

الطاف بخاری نے کہا کہ ہم لوگوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور اس کی ہر سطح پر مخالفت کریں گے۔ اپنی پارٹی کے بانی کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے جموں و کشمیر میں پراپرٹی ٹیکس نافذ کرنے کے فیصلہ کی عوامی سطح پر نکتہ چینی ہو رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ میں سڑک حادثہ، چار مسافر زخمی

Next Post

پراپرٹی ٹیکس : انتظامیہ کو فیصلہ سے قبل عوام کو اعتماد میں لینا چاہیے تھا: رویندر رینہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

پراپرٹی ٹیکس : انتظامیہ کو فیصلہ سے قبل عوام کو اعتماد میں لینا چاہیے تھا: رویندر رینہ

اسمبلی الیکشن ہوئے حکومت بنائی متاثرہ کنبوں کواراضی لوٹادی جائے گی اور مالی امداد بھی فراہم کی جائے گی: فاروق عبداللہ

اسمبلی الیکشن ہوئے حکومت بنائی متاثرہ کنبوں کواراضی لوٹادی جائے گی اور مالی امداد بھی فراہم کی جائے گی: فاروق عبداللہ

کلاس اول میں داخلہ کیلئے عمر چھ سال مقرر کرنے کی ہدایت

کلاس اول میں داخلہ کیلئے عمر چھ سال مقرر کرنے کی ہدایت

پٹن میں آپسی تصادم میں ساتھی کا کان کاٹنے کے الزام میں استاد گرفتار

پٹن میں آپسی تصادم میں ساتھی کا کان کاٹنے کے الزام میں استاد گرفتار

چھوٹے گھروں کیلئے کوئی پراپرٹی ٹیکس نہیں اور چھوٹے کاروباروں کیلئے کم:حکومت کی وضاحت

چھوٹے گھروں کیلئے کوئی پراپرٹی ٹیکس نہیں اور چھوٹے کاروباروں کیلئے کم:حکومت کی وضاحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »