• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پٹن چندر ہامہ میں تندوئے کو زندہ پکڑا گیا

پٹن چندر ہامہ میں تندوئے کو زندہ پکڑا گیا

by امت ڈیسک
24/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شمالی ضلع بارہمولہ کے قصبہ پٹن میں جمعہ کے روز محکمہ وائلڈ لائف نے ایک تیندوے کو ایک رہائشی مکان میں زندہ پکڑ کر سنچری منتقل کیا۔

جموں و کشمیر پریس سروس کے موصولہ تفصیلات کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف نے پٹن کے چندر ہامہ اور اندرگام گاوں میں لوگوں کی جانب سے ایک تیندوے کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے پر ایک ٹیم علاقے کی طرف روانہ کردی۔

بتایا جاتا ہے کہ یہاں علاقے کے لوگوں میں خوف و دہشت کا ماحول پھیل گیا تھا جس کے بعد محکمہ وائلڈ لائف نے علاقے میں تیندوے کو پکڑنے کے لئے ایک جھال بچھایا تھا جس کے بعد محکمہ کی کوششوں کے بیچ تیندوے کو اندرگام گاوں کے ایک رہائشی مکان میں زندہ پکڑ کر اس کو سنچری منتقل کیا گیا ہے۔

ادھر تیندوے کو زندہ پکڑنے کے بعد مقامی لوگوں نے راحت کی سانسیں لی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرکاری پالیسیوں کی تنقید کرنے پر سرکاری استاد معطل

Next Post

اقوامِ متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر بھارت کی پاک پر تنقید

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
اقوامِ متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر بھارت کی پاک پر تنقید

اقوامِ متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر بھارت کی پاک پر تنقید

جموں و کشمیر میں سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ،کچھ سیاستدان بھی لطف اندوز ہوئے: جی کشن ریڈی

جموں و کشمیر میں سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ،کچھ سیاستدان بھی لطف اندوز ہوئے: جی کشن ریڈی

سانبہ میں غیر مقامی افراد کی تفصیلات طلب

سانبہ میں غیر مقامی افراد کی تفصیلات طلب

معراج العالم کی اختتامی تقریب پر روح پرور اجتماعات ،سب سے بڑی تقریب درگاہ حضرت بل میں منعقد

معراج العالم کی اختتامی تقریب پر روح پرور اجتماعات ،سب سے بڑی تقریب درگاہ حضرت بل میں منعقد

اننت ناگ میں نامعلوم عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں شہری زخمی

اننت ناگ میں نامعلوم عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں شہری زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »