• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہونے کے چندگھنٹے بعد مستعفی

سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہونے کے چندگھنٹے بعد مستعفی

by امت ڈیسک
25/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(اسٹاک ہوم) سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم میگڈیلینا اینڈرسن منتخب ہونے کے چند گھنٹے بعد عہدے سے مستعفی ہوگئیں۔  نومنتخب وزیراعظم میگڈیلینا اینڈرسن کی اتحادی جماعت گرین پارٹی نے بجٹ بل پاس نہ ہونے کے بعد حکومت سے علیحدگی کا اعلان کیا جس کے بعد سوئیڈش وزیراعظم نے بھی استعفیٰ دے دیا۔ میڈیا سے گفتگومیں میگڈیلینا اینڈرسن کا کہنا تھا کہ آئینی طریقہ کارکے مطابق اتحادی پارٹی کے علیحدہ ہونے پرمخلوط حکومت کومستعفی ہونا ہوتا ہے۔ ایسی حکومت کی قیادت نہیں کرنا چاہتی جس کی قانونی حیثیت پرتنازع ہو۔ میگڈیلینا اینڈرسن نے جلد دوبارہ وزیراعظم منتخب ہونے کی توقع ظاہرکی۔ 54 سال کی وزیرخزانہ اور سوشل ڈیموکریٹس جماعت کی میگڈیلینا اینڈرسن کوسوئیڈن کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم منتخب کیا تھا۔ میگڈیلینا کے حق میں 117 اورمخالفت میں 174 ووٹ آئے جبکہ 57 ارکان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ سوئیڈش انتخابی نظام میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار کو پارلیمنٹ میں اکثریت درکار نہیں ہوتی لیکن امیدوار کی مخالفت میں زیادہ ووٹ نہیں آنے چاہیئیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انڈیا پاک کرکٹ میچ: آگرہ پولیس کی جانب سے گرفتار کشمیری طلبہ کی حراست میں مزید توسیع

Next Post

رام باغ شوٹ آؤٹ میں ہوئیں ہلاکتوں کے بعد سرینگر اور پلوامہ میں ہڑتال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
رام باغ شوٹ آؤٹ میں ہوئیں ہلاکتوں کے بعد سرینگر اور پلوامہ میں ہڑتال

رام باغ شوٹ آؤٹ میں ہوئیں ہلاکتوں کے بعد سرینگر اور پلوامہ میں ہڑتال

رام باغ شوٹ آؤٹ: قاتلوں کو بے گناہ کہنے کی حماقت نہ کریں، ڈی جی پی

رام باغ شوٹ آؤٹ: قاتلوں کو بے گناہ کہنے کی حماقت نہ کریں، ڈی جی پی

جموں وکشمیر میں اگلی حکومت بی جے پی کی ہوگی: روندر رینہ

جموں وکشمیر میں اگلی حکومت بی جے پی کی ہوگی: روندر رینہ

سیف الاسلام قزافی کے کاغذات نامزدگی مسترد

سیف الاسلام قزافی کے کاغذات نامزدگی مسترد

پونچھ کے بھمبر گلی سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک جنگجو ہلاک: فوج کا دعویٰ

پونچھ کے بھمبر گلی سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک جنگجو ہلاک: فوج کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »