• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر کے 5 اضلاع کیلئے برفانی تودے گر آنے کا الرٹ جاری

جموں کشمیر کے 5 اضلاع کیلئے برفانی تودے گر آنے کا الرٹ جاری

by امت ڈیسک
03/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

جموں و کشمیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پانچ اضلاع کے بالائی علاقوں میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری کی۔

ڈی ایم اے نے کہا کہ ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع میں سطح سمندر سے 3500 میٹر کی بلندی پر کم’ خطرے کی سطح کا برفانی تودہ گرنے کا امکان ہے۔

اس نے اسی طرح بانڈی پورہ، گاندربل اور کپواڑہ اضلاع میں 2500 میٹر سے زیادہ درمیانی خطرے کی سطح کے برفانی تودے کے گرنے کا خدشہ ظاہر کیا۔

ان علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور اگلے احکامات تک برفانی تودے کے شکار علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

باغ گل لالہ میں امسال چار نئے ٹیولپ کا اضافہ ہوگا، مزید پرکشش بنانے کی خاطر کام شدو مد سے جاری:حکام

Next Post

مرکزی بجٹ میں سیاحتی شعبے کی مدد اور نوجوانوں کےلئے بہت سے اقتصادی مواقع: وزیر اعظم مودی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
مرکزی بجٹ میں سیاحتی شعبے کی مدد اور نوجوانوں کےلئے بہت سے اقتصادی مواقع: وزیر اعظم مودی

مرکزی بجٹ میں سیاحتی شعبے کی مدد اور نوجوانوں کےلئے بہت سے اقتصادی مواقع: وزیر اعظم مودی

امیت شاہ نے جموں کشمیر بھاجپا رہنماووں کو سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت دی

امیت شاہ نے جموں کشمیر بھاجپا رہنماووں کو سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت دی

نشہ کے ناسور کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے کیلئے ہم سب کو مل کر جنگ لڑنی ہوگی: این سی ترجمان

نشہ کے ناسور کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے کیلئے ہم سب کو مل کر جنگ لڑنی ہوگی: این سی ترجمان

پونچھ: رہائشی مکان سے 7کلو ہیروئن، دو کروڑ نقدی،اسلحہ برآمد

پونچھ: رہائشی مکان سے 7کلو ہیروئن، دو کروڑ نقدی،اسلحہ برآمد

انٹیلی جنس چیف کی سربراہی میں جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

انٹیلی جنس چیف کی سربراہی میں جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »