• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیرمیں خواتین ملازمین کو زچگی کےلیے خصوصی چھٹی دینے کا فیصلہ

جموں کشمیرمیں خواتین ملازمین کو زچگی کےلیے خصوصی چھٹی دینے کا فیصلہ

by امت ڈیسک
10/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر حکومت نے کچھ شرائط کی بنیاد پر خواتین ملازمین کو بچے کی پیدائش، پیدائش کے بعد بچے کی موت یا مُردہ بچے کو جنم دینے کی صورت میں 60 دن کی خصوصی زچگی کی چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعرات کو ڈائریکٹر جنرل کوڈز، فنانس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ ایک حکم نامے کے مطابق خصوصی چھٹی کی شرط میں یہ بھی شامل ہے کہ ‘اگر کوئی خاتون ملازم پہلے ہی زچگی کی چھٹی لے چکی ہے اور اس کی چھٹی کی معیاد بچے کے جنم دینے کے فوراً بعد ہوتی ہے تو اس صورت میں وہ حاصل شدہ زچگی کی چھٹی کو میڈیکل سرٹیفکیٹ کے اصرار کے بغیر چھٹی کے کھاتے میں دستیاب کسی بھی دوسری قسم کی چھٹی میں تبدیل کرسکتی ہے۔

حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ 60 دن کی خصوصی زچگی کی چھٹی بچے کی پیدائش یا مردہ بچے کو جنم دینے کے فوراً بعد ختم ہونے کی تاریخ سے دی جا سکتی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، زچگی کی چھٹی پیدائش کے فوراً بعد یا پیدائش کے بعد 28 دن تک حاصل کی جا سکتی ہے۔ اس میں مزید لکھا گیا یے کہ خصوصی زچگی کی چھٹی کا فائدہ صرف دو سے کم زندہ بچے والی خاتون ملازم اٹھا سکتی ہے۔ ایسے میں خصوصی زچگی کی چھٹی کے عوض تنخواہ نہیں کاٹی جائے گی اور برابر تنخواہ فراہم کیا جائے گا جبکہ اسے کسی دوسری قسم کی چھٹی کے ساتھ ملایا جا سکتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت کو بین الاقوامی سطح پر بدنام کرنے پر راہل کو ملک سے معافی مانگنی چاہیے : ترون چگھ

Next Post

امشی پورہ فرضی تصادم: فوجی عدالت کی جانب سے ملوث کیپٹن کےلئے عمر قید کی سزا تجویز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
امشی پورہ فرضی تصادم: فوجی عدالت کی جانب سے ملوث کیپٹن کےلئے عمر قید کی سزا تجویز

امشی پورہ فرضی تصادم: فوجی عدالت کی جانب سے ملوث کیپٹن کےلئے عمر قید کی سزا تجویز

کالا جادو: اخلاقی بگاڑ اور ناپاک عمل

کالا جادو: اخلاقی بگاڑ اور ناپاک عمل

امشی پورہ فرضی تصادم: فوجی عدالت کی جانب سے ملوث کیپٹن کےلئے عمر قید کی سزا تجویز

شرم اب ہمیں نہیں آتی!

امشی پورہ فرضی تصادم: فوجی عدالت کی جانب سے ملوث کیپٹن کےلئے عمر قید کی سزا تجویز

الجزائر: بچی پر جادو ٹونے کی مبینہ کوشش کی تحقیقات

امشی پورہ فرضی تصادم: فوجی عدالت کی جانب سے ملوث کیپٹن کےلئے عمر قید کی سزا تجویز

ایران: لڑکیوں کو زہر دیے جانے کے واقعات کے بعدگرفتاریاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »