• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی علامت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

ہم بس جموں و کشمیر میں عوامی حکومت چاہتے ہیں”، فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
16/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں و کشمیر کے مین اسٹریم سیاسی لیڈران پر مشتمل کل جماعتی وفد آج نئی دہلی پینچ گیا ہے۔وفد نے نئی دہلی میں نیشنل اپوزیشن لیڈروں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا سے ملاقات کی ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ وفد قومی اپوزیشن پارٹیوں کے رہنماؤں سے مل کر الیکشن کمشن آف انڈیا کے عہدیداروں سے ملا۔ انہوں نے کہا کہ وفد نے ای سی آئی کو کہا کہ جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات جلد از جلد منعقد ہونے چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر سرکاری یہ دعوی کر رہی ہے کہ جموں و کشمیر میں صورتحال بہتر یے تو اسمبلی انتخابات کیوں نہیں منعقد ہو سکتے ہے۔

انہوں نے کہا کہ وفد نے ای سی آئی سے کہا کہ کشمیر میں جی 20 اجلاس منعقد ہونے جارہا ہے اور سرکار کہی رہی کہ کشمیر میں حالات اب ٹھیک ہے تو انتخابات کیوں نہیں منعقد ہوتے جس پر ای سی آئی نے کہا اس پر غور کیا جارہا ہے اور جلد اس پر فیصلہ لیا جائے گا۔ فاروق عبدالللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا حق الیکشن کمشن آف انڈیا کے پاس ہے نہ کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ کے پاس ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے الیکشن کمشن آف انڈیا سے گزارش کی کہ جموں و کشمیر میں چناو جلد منعقد ہو تاکہ لوگ عوامی حکومت منتخب کر سکے۔جموں و کشمیر کے لیے اسٹیٹ ہڈ کے سوال کے جواب میں فاروق عبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں انتخابات اور ریاستی درجہ ایک ساتھ ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ ہمارہ بدقسمتی ہے کہ ریاست کو یو ٹی میں تبدیل کر دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ریاستی درجہ کی بحالی کے لیے ہمم سب لڑے گے ۔

یو ٹی رہ کر اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے سوال کے جواب میں فاروق عبداللہ نے کہا کہ ہم الیکشن کے لیے تیار ہیں اور ہم بس الیکشن چاہتے ہے تاکہ یہاں کے لوگ عوامی حکومت منتخب کر سکے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں لوگوں کے مشکل میں اضافہ ہوا ہے وہاں نوجوان لڑکوں و لڑکیوں پر لاٹھیاں برسائی گئیں جنہوں نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے کہ کسی بھی ریاست اور یوٹی میں انتخابات 6 ماہ کے اندر منعقد ہونے چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں آخری مرتبہ 2014 میں انتخابات منعقد ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اس میں کیا حرج ہے کہ ہم جموں و کشمیر میں انتخابات چاہتے ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اروناچل پردیش میں آرمی چیتا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

Next Post

پنتھیال میں ٹی5 ٹنل کا ایک حصہ گاڑیوں کی آمد رفت کے لئے بحال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post

پنتھیال میں ٹی5 ٹنل کا ایک حصہ گاڑیوں کی آمد رفت کے لئے بحال

سویہ بگ بڈگام دردناک واقعہ ؛ جہاں انسانیت کا جنازہ نکلا۔۔۔

سویہ بگ بڈگام دردناک واقعہ ؛ جہاں انسانیت کا جنازہ نکلا۔۔۔

جموں وکشمیر : نوجوان نسل میں اُردو کُتب بینی کا گھٹتا رحجان

جموں وکشمیر : نوجوان نسل میں اُردو کُتب بینی کا گھٹتا رحجان

سویہ بگ بڈگام کی عارفہ کا بہیمانہ قتل؛ کیا پیرواری کی فضائے روحانی مسموم ہوچکی ہےیا ابھی تک اس کے بچنے کی کوئی امیدباقی ہے؟

سویہ بگ بڈگام کی عارفہ کا بہیمانہ قتل؛ کیا پیرواری کی فضائے روحانی مسموم ہوچکی ہےیا ابھی تک اس کے بچنے کی کوئی امیدباقی ہے؟

سرینگر میں فرضی ڈائریکٹر پی ایم او گرفتار

سرینگر میں فرضی ڈائریکٹر پی ایم او گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »