• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راہل گاندھی ہتک عزت معاملہ میں قصوروار قرار، ضمانت منظور

راہل گاندھی ہتک عزت معاملہ میں قصوروار قرار، ضمانت منظور

by امت ڈیسک
23/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سورت: کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی 2019 میں درج ایک مجرمانہ ہتک عزت کیس کے سلسلے میں جمعرات کو مقامی عدالت میں پیش ہوئے، جہاں عدالت نے انہیں ہتک عزت کا مجرم قرار دیا ہے، انہیں دو سال قید کی سزا سنائی گئی جبکہ اسی معامےل میں راہل گاندھی کو ضمانت بھی مل گئی ہے۔ بتادیں کہ یہ معاملہ وزیراعظم نریندر مودی سے متعلق تبصرے سے جڑا ہوا تھا۔ گجرات پردیش کانگریس کے صدر جگدیش ٹھاکر، پارٹی لیجسلیچر رہنما امیت چاوڈا، آل انڈیا کانگریس کمیٹی گجرات کے انچارج رگھو شرما اور ایم ایل اے سمیت کئی سینئر کانگریس رہنما راہل گاندھی کی آمد کی تیاریوں کو پہلے سے ہی حتمی شکل دے چکے تھے۔

قابل ذکر ہے کہ راہل گاندھی کے خلاف یہ مقدمہ ان کے اس قابل اعتراض تبصرہ کے لیے درج کیا گیا تھا، جس میں انہوں نے مبینہ طور پر کہا تھا کہ تمام چوروں کا ایک ہی نام مودی کیوں ہے؟ راہل کے اس تبصرہ کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے اور گجرات کے سابق وزیر پرنیش مودی کی طرف سے ایک عرضی دائر کی گئی تھی۔ ویاناڈ سے لوک سبھا کے رکن راہل گاندھی نے 2019 کے عام انتخابات سے قبل کرناٹک کے کولار میں منعقدہ ایک جلسہ عام میں مذکورہ قابل اعتراض بیان دیا تھا۔مزید پڑھیں:۔نریندر مودی چوکیدار نہیں۔۔ چور ہیںراہل گاندھی کے وکیل کریت پان والا نے کہا کہ چیف جوڈیشل مجسٹریٹ ایچ ایچ ورما کی عدالت نے گزشتہ ہفتے دونوں فریق کے دلائل سنے اور فیصلہ سنانے کے لیے 23 مارچ کی تاریخ مقرر کی۔ گجرات کانگریس کے ترجمان منیش دوشی نے کہا کہ راہل گاندھی اپنے خلاف دائر ہتک عزت کے مقدمے میں فیصلہ سنائے جانے کے وقت عدالت میں موجود رہیں گے۔ راہل گاندھی نے واضح کیا ہے کہ عدالت کا جو بھی فیصلہ ہوگا، وہ اس کا احترام کریں گے۔ ہم اپنے قائد کو خوش آمدید کہیں گے اور اپنی حمایت کا اظہار کریں گے۔ کانگریس ایسے معاملات کے سامنے نہیں جھکے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

این جی او فنڈنگ کیس: صحافی عرفان مہراج کے بعد معروف انسانی حقوق کارکن خرم پرویز بھی این آئی کے ہاتھوں گرفتار

Next Post

آرٹیکل 370 کی بحالی سے پہلے اسمبلی انتخابات نہیں لڑوں گی: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
Next Post
آرٹیکل 370 کی بحالی سے پہلے اسمبلی انتخابات نہیں لڑوں گی: محبوبہ مفتی

آرٹیکل 370 کی بحالی سے پہلے اسمبلی انتخابات نہیں لڑوں گی: محبوبہ مفتی

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

ٹریکٹر پلٹنے سے بارہمولہ کریری میں ڈرائیور کی موت

انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

غلام محمد زز کو پدم شری سے نوازا گیا

غلام محمد زز کو پدم شری سے نوازا گیا

گجراتی ٹھگ کی ضمانت عرضی مسترد

گجراتی ٹھگ کی ضمانت عرضی مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »