• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
غلام محمد زز کو پدم شری سے نوازا گیا

غلام محمد زز کو پدم شری سے نوازا گیا

by امت ڈیسک
23/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر):وادی کشمیر کے معروف دستکار غلام محمد زز کو صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو کی جانب سے گزشتہ روز راشٹری پتی بھون، دہلی میں پدم شری ایوارڈ سے نوازا گیا۔ سرینگر شہر خاص کے زینہ کدل علاقے کے رہنے والے غلام محمد زز، جو آرٹ کے میدان اپنی ایک نمایاں اور منفرد شناخت رکھتے ہیں، کو گزشتہ روز آرٹ کے زمرے میں اس عظیم ایوارڈ سے نوازا گیا۔

غلام محمد زز کا شمار وادی کشمیر میں سنتور اور رباب تیار کرنے والے وادی کے ماہر ترین کاریگر میں ہوتا ہے اور اگر یہ کہا جائے کہ زز سنتور بنانے والے کشمیر کے واحد فنکار رہ گئے ہیں تو بے جا نہ ہوگا، کیونکہ یہ زز خاندان کی آخری اور آٹھویں پیڑھی ہے جو گزشتہ کئی دہائیوں سے بہترین سنتور بنانے کے لیے جانی جاتی ہے۔رواں برس یوم جمہوریہ کے موقع پر ملک بھر میں مختلف زمروں کے تحت 91 اشخاص کو پدم شری ایوارڈز سے نوازنے کا اعلان کیا گیا تھا، ان میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی دو افراد – موہن سنگھ اور غلام محمد زز – بھی شامل تھے۔ واضح رہے کہ امسال 6 پدم وبھوشن،9 پدم بھوشن،اور 91 پدم شری ایوارڈ دئیے جانے تھے۔ گزشتہ روز راج بھون میں 50 افراد کو اعزازات سے نوازا گیا تاہم دیگر افراد کو بھی چند روز کے اندر اندر انعام سے نوازا جائے گا۔ غور طلب ہے کہ یہ ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں 19 خواتین بھی شامل ہیں۔

پدم شری ایوارڈ ملک کے اعلی ترین شہری ایوارڈ میں سے ایک ہے جو کہ تین زمروں میں دیا جاتا ہے جن میں پدم وبھوشن، پدم بھوشن اور پدم شری شامل ہیں۔ یہ ایوارڈز بھارت کے صدر کی جانب سے رسمی تقریب میں دئیے جاتے ہیں جو عام طور پر ہر سال مارچ یا اپریل میں راشٹرپتی بھون میں منعقد کی جاتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

Next Post

گجراتی ٹھگ کی ضمانت عرضی مسترد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
گجراتی ٹھگ کی ضمانت عرضی مسترد

گجراتی ٹھگ کی ضمانت عرضی مسترد

سرحدوں پر مزید چوکیاں قائم کی جارہی ہیں:پولیس سربراہ

سرحدوں پر مزید چوکیاں قائم کی جارہی ہیں:پولیس سربراہ

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں لشکر طیبہ ملی ٹنٹ اسلحہ و بارود سمیت گرفتار

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

24 اور 25 مارچ کو جموں و کشمیر میں بارشیں اور برفباری کا امکان: محکمہ موسمیات

مولانا غلام رسول ملک آکھرنی(مرحوم) ایک نابغہ روزگار شخصیت،ایک اچھے عالم دین،اتحاد و اتفاق کے متمنی ایک لائق انسان

مولانا غلام رسول ملک آکھرنی(مرحوم) ایک نابغہ روزگار شخصیت،ایک اچھے عالم دین،اتحاد و اتفاق کے متمنی ایک لائق انسان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »