• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری حملہ :مجرموں کو گھناونے عمل کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی:منوج سنہا

مہاتما گاندھی کے پاس کوئی قانونی ڈِگری نہیں تھی: منوج سنہا کا بیان

by امت ڈیسک
24/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

گوالیار:ریاست مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار کی ایک نجی یونیورسٹی میں منعقد ایک پروگرام میں مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے مہمان خصوصی کے طورپر شرکت کی۔منوج سنہا سے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے ،جس میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا بابائے قوم مہاتما کی تعلیم پر سوال اٹھاتے نظر آ رہے ہیں۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ گاندھی جی کے پاس کوئی ڈگری نہیں تھی۔ لوگ اس وہم میں مبتلا ہیں کہ گاندھی کے پاس قانون کی ڈگری تھی۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کل گوالیار آئے تھے۔ انہوں نے یہ بیان گوالیار کے ایک نجی یونیوسیٹی میں منعقد ایک تقریب کے دوران دیا تھا۔ یونیورسٹی میں جمعرات کو ڈاکٹر رام کی یاد میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا۔ گوالیار کی آئی ٹی ایم یونیورسٹی میں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا جب خطاب کے لیے اسٹیج پر آئے تو انہوں نے پہلا سوال بابائے قوم مہاتما گاندھی سے کیا۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ بابائے قوم مہاتما گاندھی کے پاس کوئی ڈگری نہیں تھی اور میرے پاس اس کا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں میں یہ غلط فہمی ہے کہ گاندھی جی کے پاس قانون کی ڈگری تھی۔

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا بیان سامنے آنے کے بعد کانگریس نےسوال کھڑے کر دیے ہیں۔سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کے میڈیا انچارج نے ٹویٹ کرکے کہا ہے کہ نریندر مودی کی ڈگری پر سوال کھڑے ہوتے ہیں۔مرکزی ٰزیر اسمرتی ایرانی کی ڈگری سوالوں کے گھیروں میں رہتی ہے،یہ تعجب خیز معاملہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار کے کے ایک تعلیمی ادارہ میں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کہ رہے ہیں کہ با بائے قوم مہاتما گاندھی کے پاس کوئی ڈگری نہیں تھی،منوج سنہا کو یہ معلوم ہونا چاہے کے وہ بیرسٹر تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ماہ رمضان کے پہلے جمعہ کے موقع پر عبادت گاہوں میں رونقیں

Next Post

گاندربل دلدوز سڑک حادثے میں 1 ازجاں، 3 زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
گاندربل دلدوز سڑک حادثے میں 1 ازجاں، 3 زخمی

گاندربل دلدوز سڑک حادثے میں 1 ازجاں، 3 زخمی

پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک بڑی مقدار میں ہیروئن ضبط

پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک بڑی مقدار میں ہیروئن ضبط

پونچھ میں ایل او سی کے قریب بڑی مقدار میں ہیروئن ضبط

پونچھ میں ایل او سی کے قریب بڑی مقدار میں ہیروئن ضبط

افغانستان نے پہلی مرتبہ انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کو شکست دے دی

افغانستان نے پہلی مرتبہ انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کو شکست دے دی

امریکہ اور برطانیہ کو صرف یقین دہانی نہيں ٹھوس کارروائی کرنی چاہیے:حکومت ہند

امریکہ اور برطانیہ کو صرف یقین دہانی نہيں ٹھوس کارروائی کرنی چاہیے:حکومت ہند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »