• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں اینٹی ہائی جیک مشق

جموں میں اینٹی ہائی جیک مشق

by امت ڈیسک
25/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: ایئر فورس اسٹیشن جموں پر این ایس جی کی جانب سے ’’اینٹی ہائی جیک‘‘ مشق کی گئی۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ ملک کی ایلیٹ سیکورٹی فورسز، سیکورٹی گارڈکی جانب سے مشترکہ طورپر اینٹی ہائی جیک مشق کی گئی۔ اس مشق میں بھارتیہ فضائیہ، اے اے آئی، جموں وکشمیر پولیس، سی آئی ایس ایف، آئی او سی اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔ مشق کے دوران ہائی جیکروں کے ساتھ مفاہمت سمیت تمام طرح کی دیگر سرگرمیاں انجام دی گئیں۔

حکام نے بتایا کہ اس طرح کی مشق نے ایجنسیوں کے مابین روابط، عمل، تال میل کی توثیق کرنے کا ایک منفرد موقع فراہم کیا۔ اس مشق میں ائیر انڈیا کے ایک خصوصی طیارے کو استعمال میں لایا گیا۔ حکام نے مزید بتایا کہ اس مشق کا اصل مقصد کسی بھی وقت پیش آنے والی مشکل پر قابو پانے کے لئے اہلکاروں کو تیار کرنا تھا۔واضح رہے کہ سیکورٹی ایجنسیز کی جانب سے جموں و کشمیر میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کی غرض سے اور حملہ آوروں، عسکریت پسندوں، شر پسند عناصر کی جانب سے کیے جانے والے ممکنہ اقدامات کو روکنے کے لیے اہلکاروں کو مکمل ٹرینگ فراہم کرنے کی غرض سے اس طرح کی ماک ڈرلز کا اہتمام عمل میں لایا جاتا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس طرح کی مشق سے نہ صرف مختلف ایجنسیز اور حفاظتی تنظیموں کے مابین بہتر تال میل کو تقویت ملتی ہے بلکہ اس سے جوانوں کو کسی بھی ہنگامی صورتحال کے دوران حالات سے نمٹنے کے لیے ٹرینگ دی جاتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امرت پال سنگھ کا ایک اور ’ساتھی‘ گرفتار

Next Post

کانگریس پارٹی آج تمام ریاستوں اور ضلع ہیڈکوارٹرز میں ستیہ گرہ کرے گی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
کانگریس پارٹی آج تمام ریاستوں اور ضلع ہیڈکوارٹرز میں ستیہ گرہ کرے گی

کانگریس پارٹی آج تمام ریاستوں اور ضلع ہیڈکوارٹرز میں ستیہ گرہ کرے گی

یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

شمسی توانائی میں بھارت کی ترقی دنیا کیلئے بحث کا موضوع:مودی

پارلیمنٹ کی رکنیت ختم کیے جانے کے بعد راہل گاندھی نے ٹویٹر بائیو میں ‘ڈسکوالیفائیڈ ایم پی’ لکھا

پارلیمنٹ کی رکنیت ختم کیے جانے کے بعد راہل گاندھی نے ٹویٹر بائیو میں 'ڈسکوالیفائیڈ ایم پی' لکھا

کوچی میں کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تین زخمی

کوچی میں کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تین زخمی

چناب پل پر دوڑے گی وندے بھارت ٹرین: اشونی ویشنو

چناب پل پر دوڑے گی وندے بھارت ٹرین: اشونی ویشنو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »