• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہیرا نگردھماکے کے بعد جموں پٹھان کورٹ شاہراہ پر ہائی الرٹ

ہیرا نگردھماکے کے بعد جموں پٹھان کورٹ شاہراہ پر ہائی الرٹ

by امت ڈیسک
30/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے ہیرا نگر بارڈر پولیس پوسٹ کے نزدیک ہوئے زوردار دھماکے کے بعد بین الاقوامی سرحد کے ساتھ ساتھ جموں پٹھان کورٹ شاہراہ پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا۔اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا اور جگہ جگہ ناکے بٹھائے گئے۔ معلوم ہوا ہے کہ کٹھوعہ میں پولیس پوسٹ کے نزدیک ہوئے زور دار دھماکے کے بعد عسکریت پسندوں کو تلاش کرنے کی خاطر ضلع بھر میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ کٹھوعہ اور ہیرانگر میں جگہ جگہ اضافی پیرا ملٹری فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی۔

انہوں نے کہا کہ جموں پٹھان کورٹ شاہراہ پر بھی ہائی الرٹ جاری کیا گیا اور سکیورٹی فورسز کو مستعد رہنے کے احکامات جاری کئے گئے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ جموں پٹھان کورٹ قومی شاہراہ پر فورسز کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے جبکہ کٹھوعہ کے ہیرا نگر کو چاروں اطراف سے سیکورٹی حصار میں لے لیا گیا ہے’۔معلوم ہوا ہے کہ حساس عمارتوں ، فوجی تنصیبات اور پولیس تھانوں کے اردگرد بھی پیرا ملٹری فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی۔ انہوں نے مزید بتایا ‘جموں پٹھان کوٹ قومی شاہراہ پر کئی ایک مقامات پر کئی ناکے بٹھائے گئے ہیں۔ ان ناکوں پر گاڑیوں کو روک کر ان کی تلاشی لی جاتی ہے’۔

واضح رہے کہ ضلع کٹھوعہ کے ہیرا نگر علاقے میں بدھ کی رات ایک دھماکہ ہوا اس دھماکہ میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز دور تک سنی گئی، جس کی وجہ سے کئی گھروں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔ حساس علاقہ ہونے کی وجہ سے اطلاع ملتے ہی سینئر افسران موقع پر پہنچ گئے اور جموں-پٹھانکوٹ ہائی وے پر الرٹ جاری کر دیا گیا۔ سیکورٹی فورسز نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ وہیں چند گھنٹے دھماکہ کے بعد سکیورتی فروسز کو علاقہ میں ایک زندہ دستی بم برآمد ہوا ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری میں بجلی کرنٹ لگنے سے چار مزدور زخمی

Next Post

سات سالہ لولاب بچی کے قاتل کو جلد گرفتار کریں گے: ایس ایس پی کپواڑہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
سات سالہ لولاب بچی کے قاتل کو جلد گرفتار کریں گے: ایس ایس پی کپواڑہ

سات سالہ لولاب بچی کے قاتل کو جلد گرفتار کریں گے: ایس ایس پی کپواڑہ

اونتی پورہ حادثے پر لیفٹنٹ گورنر کا اظہار دکھ ، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی

5 اگست 2019 کے بعد جموں کشمیر میں غیر معمولی تبدیلی، ہڑتالیں اور پتھراﺅ کے دن گئے: منوج سنہا

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

کشمیر میں5 اپریل تک برف و باراں کا امکان، 31 مارچ کو اورینج الرٹ جاری

اندور مندر حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 35 ہوگئی، رسکیو آپریشن جاری

اندور مندر حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 35 ہوگئی، رسکیو آپریشن جاری

منوج سنہا، محبوبہ مفتی اور فاروق عبداللہ بھارت کے طاقتور شخصیات کی فہرست میں شامل

منوج سنہا، محبوبہ مفتی اور فاروق عبداللہ بھارت کے طاقتور شخصیات کی فہرست میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »