• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کا بیٹا اسد اور غلام انکاؤنٹر میں ہلاک

سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کا بیٹا اسد اور غلام انکاؤنٹر میں ہلاک

by امت ڈیسک
13/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
یوپی کے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے فرزند اسد اور غلام ولد مقصو دونوں کا جھانسی میں ایک مبینہ انکاؤنٹر میں مارے جانے کی خبر ہے۔ یہ دونوں امیش پال قتل معاملے میں یوپی پولیس کو مطلوب تھے۔

بتادیں کہ امیش پال قتل کیس میں پولیس ملزموں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے لیے لگاتار کام کر رہی ہے۔ مقدمے میں عتیق احمد کا فرزند اسد مفرور تھا۔ پولیس کی کئی ٹیمیں ان کی تلاش میں مصروف تھیں۔ امیش پال کے قتل معاملہ اسد اور غلام کے ملوث ہونے الزام میں جانکاری ملنے کے بعد جھانسی پولیس انتظامیہ اور یوپی ایس ٹی ایف کی ٹیم چوکس ہوگئی۔ اس کے بعد جھانسی میں پولیس ٹیموں کا اسد اور غلام کو انکاؤنٹر میں میں ہلاک کردیا۔ امیش پال قتل کیس میں یوپی ایس ٹی ایف کی یہ کارروائی بڑی مانی جا رہی ہے۔ ایس ٹی ایف نے ان دونوں سے کئی غیر ملکی ہتھیار بھی برآمد کیے ہیں۔

ادھر ایس ٹی ایف کی اس کارروائی میں اسد اور غلام کی ہلاکت پر وکلاء نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ وکلاء کا کہنا ہے کہ اس کارروائی سے وزیراعلیٰ کا یہ بیان کہ وہ مافیاؤں’مٹی میں ملا دیں گے’ درست ثابت ہوا ہے۔ وکلا کا کہنا ہے کہ اترپردیش پولیس کی اس کاروائی و ہ خوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کے وزیر اعلی نے یوگی آدتیہ ناتھ نے اسمبلی کے اندر جو بیان دیا تھا آج اترپردیش پولیس نے اسے سچ کر کے دکھا یا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امت شاہ دہلی میں جموں و کشمیر سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے

Next Post

*”کلاس II تک طلباء کے لیے کوئی ہوم ورک نہیں”: DSEK ہوم ورک کا شیڈول جاری کرتا ہے*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post

*"کلاس II تک طلباء کے لیے کوئی ہوم ورک نہیں": DSEK ہوم ورک کا شیڈول جاری کرتا ہے*

پونچھ :تعزیت پر بھیڑ اُمڈ آنے سے مکان گر گیا، 43 افراد زخمی

پونچھ :تعزیت پر بھیڑ اُمڈ آنے سے مکان گر گیا، 43 افراد زخمی

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر انتقال کر گئے

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر انتقال کر گئے

سول ایڈمن بگم کولگام کی طرف سے پوست کی کاشت تباہ  امت نیوز ڈیسک//

سول ایڈمن بگم کولگام کی طرف سے پوست کی کاشت تباہ امت نیوز ڈیسک//

*عید سے قبل سری نگر کے چھوٹے کاروباروں کا کہنا ہے کہ سمارٹ سٹی کے تعمیراتی کام کی وجہ سے نقصان بڑھ رہا ہے*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »