• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آئین کا انکاؤنٹر کرنے کی کوشش کی جارہی، اسد الدین اویسی کا سخت ردعمل

آئین کا انکاؤنٹر کرنے کی کوشش کی جارہی، اسد الدین اویسی کا سخت ردعمل

by امت ڈیسک
13/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک ///
نظام آباد: اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اور حیدرآباد کے ایم پی اسد الدین اویسی نے اسد انکاؤنٹر پر سخت ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے جمعرات کو کہا کہ بی جے پی مذہب کے نام پر انکاؤنٹر کرتی ہے۔ عدالتیں اور جج کس لیے ہیں؟ عدالتیں بند کرو، کیا بی جے پی والے جنید اور ناصر کو مارنے والوں کو گولی ماریں گے، اس لیے نہیں کہ وہ مذہب کے نام پر انکاؤنٹر کرتے ہیں؟

اسد الدین اویسی نے الزام لگایا کہ آئین کا انکاؤنٹر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اترپردیش ایس ٹی ایف نے جمعرات کو جھانسی میں عتیق احمد کے بیٹے اسد اور اس کے ساتھی غلام کو ایک انکاؤنٹر میں ہلاک کر دیا۔ اتر پردیش کے اسپیشل ڈی جی لاء اینڈ آرڈر پرشانت کمار نے بتایا کہ آج 12:30 سے ایک بجے کے درمیان اطلاع کی بنیاد پر کچھ لوگوں کو روکا گیا، پھر دونوں طرف سے گولیاں چلیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس انکاؤنٹر میں 24 فروری کو امیش پال کو ہلاک کرنے والے دو ملزمین زخمی ہوئے اور بعد میں ان کی موت ہوگئی۔ ان کی شناخت اسد احمد اور غلام کے طور پر کی گئی۔ ملزمان سے جدید ترین غیرملکی اسلحہ، بلڈوگ وغیرہ برآمد کر لیے گئے۔واضح رہے کہ امیش پال قتل کیس میں پولیس عتیق احمد کے خاندان کے خلاف مسلسل کارروائی کی جارہی ہے۔ امیش پال قتل کے مقدمے میں مطلوب اسد اور غلام مفرور تھے۔ پولیس کی ٹیمیں ان کی تلاش میں مصروف تھیں۔ امیش پال کے قتل معاملے میں یوپی پولیس اور ایس ٹی ایف کی ٹیمیں اسد اور غلام کو پکڑنے کے لیے مسلسل چھاپے ماری کررہی تھیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*الطاف بخاری کا وادی میں منشیات کی لعنت سے نمٹنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کا مطالبہ*

Next Post

حسنین مسعودی نے ایل جی کو لکھا خط

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
Next Post
حسنین مسعودی نے ایل جی کو لکھا خط

حسنین مسعودی نے ایل جی کو لکھا خط

*مارگن ٹاپ روڈ موسم سرما کے تعطل کے بعد کھول دیا گیا*

گشتی چندہ اور ماہ رمضان المبارک :کیا ہمیں گداگری کی عادت ہو گئی ہے۔۔؟

گشتی چندہ اور ماہ رمضان المبارک :کیا ہمیں گداگری کی عادت ہو گئی ہے۔۔؟

زکوٰۃ کا اجتماعی نظام خوش حالی کا نقیب

زکوٰۃ کا اجتماعی نظام خوش حالی کا نقیب

اللّٰہ تعالیٰ کی حکمت و دانائی کے راز

کیوں ہم خوار ہوئے تارک قرآن ہوکر ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »