• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نم آنکھوں کے ساتھ مولانا رابع حسنی ندوی سپرد خاک

نم آنکھوں کے ساتھ مولانا رابع حسنی ندوی سپرد خاک

by امت ڈیسک
14/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
لکھنؤ: بین الاقوامی شہرت یافتہ شخصیت مولانا رابع حسنی ندوی کے انتقال سے عالم اسلام میں سوگ کی لہر ہے۔ انہوں نے ندوۃ العلما کے ناظم اور مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدارت کے عہدے پر برسوں سے خدمات انجام دیے۔ آج کے ان کے آبائی وطن ضلع رائے بریلی کے تکیہ کلاں گاؤں میں دوسری بار نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد تدفین عمل میں آئی۔

مولانا مرحوم سید رابع حسنی ندوی کی دوسری نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں عقیدت مند اور عوام کی بھیڑ رہی آج 9 بجے دن میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور ان کو آبائی قبرستان میں دفن کیا گیا۔ اس موقع پر ملک و ریاست کی سرکردہ شخصیات بھی شامل رہیں۔ ملی رہنماؤں کی بڑی تعداد رہی جنہوں نے مولانا کی مغفرت کے لیے دعا کی اور اہل خانہ سے تعزیت کی۔ مولانا رابع حسنی ندوی کا کل رات 10:30 بجے ندوۃ العلما میں نماز جنازہ ادا کی گئی تھی۔ اس کے بعد ان کے آبائی وطن تکیہ کلاں گاؤں لے جایا گیا جہاں ان کے آبائی قبرستان میں دفن کیا گیا۔ مولانا کے رحلت سے علمی ادبی حلقوں میں سوگ کی لہر ہے۔ ندوۃ العلماء سے تعلق رکھنے والے ہزاروں کی تعداد میں طلباء سوگوار ہیں۔

بتادیں کہ 21 رمضان بروز جمعرات بمطابق 13 اپریل 2023 کو عالمی شہرت یافتہ تعلیمی ادارہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ اور ملت اسلامیہ ہندیہ کے متحدہ و متفقہ ادارہ آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے باوقار صدر بین الاقوامی سطح کے مشہور عالم دین، رابطہ عالم اسلامی کے ہند کے ذمہ دار اور خانوادہ شاہ علم اللہ کے روشن چراغ مخدوم مولانا سید محمد رابع حسنی دار فانی سے کوچ کرگئے۔ مولانا کے انتقال سے عالم اسلام میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے اور پورا ماحول سوگوا ر ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*بانڈی پورہ کے جنگلات میں لگی آگ*

Next Post

*جامع مسجد کی بار بار بندش حکومتی دعوے کی نفی کرتی ہے: اے پی ایچ سی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post

*جامع مسجد کی بار بار بندش حکومتی دعوے کی نفی کرتی ہے: اے پی ایچ سی

*کلگام میں نامعلوم خاتون کی لاش برآمد*

*اننت ناگ سے 10ویں جماعت کے طالب علم نے شاعری کی پہلی کتاب شائع کی*

میرواعظ عمر کی طویل نظر بندی کو ختم کیا جائے : ڈاکٹر فاروق

میرواعظ عمر کی طویل نظر بندی کو ختم کیا جائے : ڈاکٹر فاروق

امسال امرناتھ یاترا کا یکم جولائی سے آغاز، رجسٹریشن 17 اپریل سے شروع

امسال امرناتھ یاترا کا یکم جولائی سے آغاز، رجسٹریشن 17 اپریل سے شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »