• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
1980 کی طرح بالی ووڈ کا دور جموں و کشمیر میں لوٹ رہا ہے:منوج سنہا

1980 کی طرح بالی ووڈ کا دور جموں و کشمیر میں لوٹ رہا ہے:منوج سنہا

by امت ڈیسک
27/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ بالی ووڈ کا 1980 جیسا شاندار دور جموں و کشمیر میں لوگوں کی حمایت سے واپس آرہا ہے۔

ایک تقریب کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ایل جی سنہا کہا کہ کشمیر میں گزشتہ برسوں میں تقریباً 300 فلموں کی شوٹنگ کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کل بالی ووڈ کے مشہور ہدایت کار راجکمار ہیرانی ان سے ملنے آئے اور شاہ رخ خان بھی فلموں کی شوٹنگ کے سلسلے میں وادی میں ہیں جو کہ یہاں کی زمینی صورتحال کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

سنہا نے کہا کہ 1980 کی دہائی کا شاندار دور جموں و کشمیر میں لوگوں کی حمایت سے لوٹ رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*کپوارہ میں نابالغ لڑکے کی مبینہ طور پر موٹرسائیکل کی ٹکر، موت*

Next Post

گلوان تصادم کے بعد راج ناتھ سنگھ کی چینی وزیر دفاع سے پہلی ملاقات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
گلوان تصادم کے بعد راج ناتھ سنگھ کی چینی وزیر دفاع سے پہلی ملاقات

گلوان تصادم کے بعد راج ناتھ سنگھ کی چینی وزیر دفاع سے پہلی ملاقات

بارہمولہ پولس نے ایک شخص کو واوئیرزم کے الزام میں گرفتار کیا

بارہمولہ پولس نے ایک شخص کو واوئیرزم کے الزام میں گرفتار کیا

ٹنل کے آر پار تازہ بارشیں ، 4مئی تک موسم خراب رہنے کی پیشگوئی

خراب موسم: سری نگر-کرگل روڈ، مغل روڈ بند، سری نگر جموں ہائی وے پر ٹریفک میں تاخیر

جموں کشمیر میں سات ڈپٹی کمشنرز کا تبادلہ

جموں کشمیر میں سات ڈپٹی کمشنرز کا تبادلہ

منشیات: اُبھرتی جوانیاں تباہی کے دہانے پر

منشیات کی وباء اور تدارک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »