• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر میں سات ڈپٹی کمشنرز کا تبادلہ

جموں کشمیر میں سات ڈپٹی کمشنرز کا تبادلہ

by امت ڈیسک
28/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں کشمیر انتظامیہ میں جمعرات کی دیر شام آج کئی ڈپٹی کمشنرز کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ جن ضؒع ترقیاتی کمشنرز کا تبادلہ کیا گیا ان میں پلوامہ، اننت ناگ، شوپیان، بڈگام، ادھمپور، پونچھ اور سانبہ اضلاع شامل ہے۔ جموں و کشمیر کے جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے حکمنامے کے مطابق ضلع پلوامہ میں تعینات بصیرالحق چودھری کا تبادلہ کرکے بشارت قیوم کو نیا ڈپٹی کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔بصیرالحق چودھری کو کشمیر پاؤر ڈیولپمنٹ کارپوریشن کا منیجنگ ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے۔

کشمیر پاؤر ڈیولپمنٹ کارپوریشن کا منیجنگ ڈائریکٹر چودھری یاسین کا تبادلہ کرکے ضلع پونچھ کا ڈپٹی کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔چودھری یاسین کو ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ اندرجیت کی جگہ پر تعینات کیا گیا ہے جن کو اب سڈکو کا منیجنگ ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے۔ ان کو سیکاپ کا اضافی عہدہ بھی دیا گیا ہے۔

جموں کشمیر میں سات ڈپٹی کمشنرز کا تبادلہاس طرح ضلع ترقیاتی کمشنر بشارت قیوم کو تبدیل کرکے ضلع پلوامہ میں تعینات کیا گیا ہے۔ضلع بڈگام کے ڈپٹی کمشنر سعید فخرالدین احمد کو ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ تعینات کیا گیا ہے۔اسی طرح محکمہ سیاحت کے ڈائریکٹر فضل الحسیب کو تبدیل کر کے ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیاں منتخب کیا گیا۔وہیں محکمہ سیاحت کے نئے ڈائریکٹر راجہ یعقوب فاروق ہوں گے جو اس سے پہلے محکمہ بجلی کے ایڈیشنل سیکرٹری کے عہدے پر فائز تھے۔

ضلع شوپیان کے ڈپٹی کمشنر سچن کمار وہستی کو تبادلہ کرکے ضلع ٹرقیاتی کمشنر ادھمپور میں تعینات کیا گیا ہے۔ وہ راہل پانڈے کی جگہ تعینات کئے گئے ہیں جن کو جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں نئی تعیناتی کے لئے انتظار کرنا ہوگا۔ڈائریکٹر انفارمیشن اکشے لاربو کو ضلع بڈگام کا ڈپٹی کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔منگو شیرپا کو ڈائریکٹر انفارمیشن کا اضافی عہدہ دیا گیا ہے۔ مذکورہ افسر جموں کشمیر ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز تھے۔ ان کا تبادلہ ایل جی کے دفتر میں بطور ایڈیشنل سیکرٹری کیا گیا ہے۔ابھیشیک شرما کو ضلع سانبہ کا ڈپٹی کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔ وہ جے کے ای جی اے محکمے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے عہدے پر فائذ تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

خراب موسم: سری نگر-کرگل روڈ، مغل روڈ بند، سری نگر جموں ہائی وے پر ٹریفک میں تاخیر

Next Post

منشیات کی وباء اور تدارک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
منشیات: اُبھرتی جوانیاں تباہی کے دہانے پر

منشیات کی وباء اور تدارک

پرنسپل چیف کنزرویٹر صاحب کے نام خط۔۔۔

پرنسپل چیف کنزرویٹر صاحب کے نام خط۔۔۔

کشمیر میں اسلامی انقلاب اور حضرت شاہ ہمدانؒ

کشمیر میں اسلامی انقلاب اور حضرت شاہ ہمدانؒ

امانت داری: ایک اعلٰی وصف

امانت داری: ایک اعلٰی وصف

جی20 کی کشمیر آ مد : انتظامات،اہداف اور امکانات

جی20 کی کشمیر آ مد : انتظامات،اہداف اور امکانات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »