• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پرنسپل چیف کنزرویٹر صاحب کے نام خط۔۔۔

پرنسپل چیف کنزرویٹر صاحب کے نام خط۔۔۔

by امت ڈیسک
28/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جناب عالی!

گزارش یوں ہے کہ آپ اور آپ صاحب کے گرد تمام آفیسران بالا اس بات سے بہ خوبی واقف ہیں کہ ہمارے ڈسٹرکٹ بانڈی پورہ میں کشمیر فارسٹ ٹریننگ اسکول کا سب سے پُرانا تعلیمی اور تربیتی ادارہ ہے۔ 1911ء میں اس ادارے کو کھولا گیا۔ 1911ء سے آج تک اس ادارے نے بہت سی خدامات انجام دی۔ ہر سال فارسٹرس اور فارسٹ گارڑز کی بڑی بڑی جماعتوں نے فارسٹ ڈپارٹمنٹ کی تربیت حاصل کرکے بہت بڑی خدمات انجام دی۔ اس ادارے کے بہت سے تربیت یافتہ افراد محکمے کے بہت بڑے عہدوں پر فائز رہے ہیں اور بہت سے ابھی بھی دن رات کام کررہے ہیں۔ جنگلات کی تحقیقات کرکے اس ادارے نے شان بڑھائی ہے۔ ہم یوں سمجھتے ہیں کہ اگر ریاست جموں و کشمیر کے جنگلات اور جنگلاتی وسائل کے تحفظات میں کسی ادارے کا بڑا رول ہے وہ ہے کشمیر فارسٹ ٹرینگ سکول چترنار بانڑی پورہ ہے جس کی بدولت پورے جموں وکشمیر کے محکمہ جنگلات کے ملازمین نے اپنی قابلیت اور ہنرمیں اضافہ کیاہے۔ لیکن بدقسمتی سے ملازمین اور علاقے کی یہ شکایت رہتی ہے کہ پوری وادی میں سب سے پُرانا ادارہ ہونے کے باوجود اس ادارے کو کوئی خاص توجہ حاصل نہ ہوئی۔ اس ادارے کو کوئی بڑا درجہ حاصل نہ ہوا۔لوگوں کی شکا یت ہے کہ پچھلے چند سالوں میں فارسٹ ٹرئنگ ا سکول میں کوئی رینج آفیسر پڑھانے کے لئے تعائنات نہیںکیا گیاہے۔صرف جونئیر فارسٹر اس تعلیمی نظام کو چلانے کے لئےمامور ہیں جو تربیت حاصل کرنے والے آفیسروں کے ساتھ بڑی ناانصافی ہے۔اس ادارے سےہر سال فارسٹر صاحبان کا ایک بڑا عملہ تربیت حاصل کرتے تھےمگر بد قسمتی سے پچھلے چند سالوں سے کوئی فارسٹر ادارے سے تربیت حاصل نہ کر سکا۔شکایت یہ بھی ہے کہ فارسٹ گارڈز کو بہتر ٹرینگ کے لئے ادارے میں کوئی معقول انتظام نہیں ہے۔

اس ضمن میںآپ جناب اور دیگر متعلقہ آفیسران بالا سے گزارش کی جاتی ہے کہ اس ادارے کی جانب خاص توجہ دے کر بہت بنایا جائے، تربیت پانے والے ملازمین کو وردی، کھانے پینے وغیرہ جیسے ضروری اشیاء فراہم کی جائیں تاکہ ملازمین اپنی صلاحیتوں اور ہنر میں اضافہ کرکے محکمہ جنگلات کو مزید ترقی دے سکیں۔

ازجانب
فکر مندانِ ادارہ

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

منشیات کی وباء اور تدارک

Next Post

کشمیر میں اسلامی انقلاب اور حضرت شاہ ہمدانؒ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نسائی شاعری کا ارتقا

کزنز زندگی کے خاموش محافظ….

16/01/2026
ہماری معاشرت میں اقدار کا زوال

والدین کی قربانیوں کی کوئی انتہا نہیں

16/01/2026
احساس و ہمدردی سے عاری لوگ

داستانِ عہدِ رفتہ: جب مٹی سونا تھی….​چند یادیں بیتے دنوں کی

09/01/2026
ہماری معاشرت میں اقدار کا زوال

کشمیر کی سڑکیں موت کی آماجگاہ

09/01/2026
ہماری معاشرت میں اقدار کا زوال

ہماری معاشرت میں اقدار کا زوال

03/01/2026
حوصلہ شکنی کے بجاۓ حوصلہ افزائی کیجئے ہر شخص جینے کا حق رکھتا ہے۔۔۔!‎

والدین کے ساتھ بد سلوکی تربیت میں کمی یا فرمان برداری کا زوال۔۔۔۔۔!‎

03/01/2026
Next Post
کشمیر میں اسلامی انقلاب اور حضرت شاہ ہمدانؒ

کشمیر میں اسلامی انقلاب اور حضرت شاہ ہمدانؒ

امانت داری: ایک اعلٰی وصف

امانت داری: ایک اعلٰی وصف

جی20 کی کشمیر آ مد : انتظامات،اہداف اور امکانات

جی20 کی کشمیر آ مد : انتظامات،اہداف اور امکانات

کشمیرمیں پھر سے بالی ووڈ کی واپسی!

کشمیرمیں پھر سے بالی ووڈ کی واپسی!

بارہمولہ میں ایس آئی یو نے دو ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

بارہمولہ میں ایس آئی یو نے دو ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »