• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ریاسی سڑک حادثے میں 3 افراد ازجاں

ریاسی سڑک حادثے میں 3 افراد ازجاں

by امت ڈیسک
30/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع ریاسی کے بھوماغ علاقے میں اتوار کے روز سڑک کے ایک حادثے میں 3 مسافر ہلاک ہوئے۔

پولیس نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ حادثہ بھوماغ علاقے کے کرگ علاقے میں پیش آیا جہاں پر ایک ایکو کار سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جاگری جس کی وجہ سے تین افراد بنام (48) کرنیل سنگھ ولد تیرتھ رام ساکن ٹوٹ بھوماغ، (63) نسیب سنگھ ولد سوہان مل ساکن کرگ بھوماغ اور (33) موہن لال ولد سورم چند ساکن دیوی گڑھ ریاسی ہلاک ہوئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت میں ہر کسی کو احتجاج کا حق حاصل ہے: غلام نبی آزاد

Next Post

لوگوں کو بااختیار بنانے کےلیے اسمبلی الیکشن ناگزیر : بخاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
لوگوں کو بااختیار بنانے کےلیے اسمبلی الیکشن ناگزیر : بخاری

لوگوں کو بااختیار بنانے کےلیے اسمبلی الیکشن ناگزیر : بخاری

غریب طلباء سرینگر کے بزنس اورینٹڈ کوچنگ سینٹرز میں داخلے کے متحمل نہیں ہوسکتے

غریب طلباء سرینگر کے بزنس اورینٹڈ کوچنگ سینٹرز میں داخلے کے متحمل نہیں ہوسکتے

عید الفطر کی نماز امسال عید گاہ سرینگر میں ادا کی جائے گی/ وقف بورڈ

مزارات پر عطیات ملازمین کی تنخواہوں کے لیے استعمال نہیں ہوں گے: چیئرپرسن وقف ڈاکٹر درخشاں اندرابی

این جی او فنڈنگ ​​کیس: این آئی اے کا بڈگام میں خرم پرویز سے منسلک پراپرٹی پر چھاپہ

این آئی اے نے ٹیرر فنڈنگ ​​کیس میں نعیم خان کی درخواست ضمانت کی مخالفت کی

بی جے پی کارکنان، من کی بات سنتے ہیں

بی جے پی کارکنان، من کی بات سنتے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »