• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈاکسوم میں نوجوان کی لاش ملی

ڈاکسوم میں نوجوان کی لاش ملی

by امت ڈیسک
10/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

شفیق العالم۔

اننت ناگ، 10-مئی، ؛ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کی تحصیل لارنو کے ڈاکسم علاقے میں بدھ کی دوپہر ایک نوجوان کی لاش ملی۔
ایک سینئر افسر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا
انہیں ڈاکسم پر پڑی لاش کے بارے میں اطلاع ملی۔
مقتول کی شناخت محسن احمد ڈیکا ولد مشتاق احمد ڈیکا کے نام سے ہوئی ہے۔
"انہیں ہسپتال ریفر کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا”، انہوں نے کہا۔
دریں اثنا، پولیس نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ترال میں آگ لگنے سے جامع مسجد خاکستر

Next Post

کپواڑہ اور شوپیاں میں این آئی اے نے متعدد جائیدادوں کو قرق کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
کپواڑہ اور شوپیاں میں این آئی اے نے متعدد جائیدادوں کو قرق کیا

کپواڑہ اور شوپیاں میں این آئی اے نے متعدد جائیدادوں کو قرق کیا

عدالت نے عمران خان کو آٹھ روز کے لیے نیب کی تحویل میں بھیجا

عدالت نے عمران خان کو آٹھ روز کے لیے نیب کی تحویل میں بھیجا

سابق پاک وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی گرفتار

سابق پاک وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی گرفتار

گرنگسو اننت ناگ میں نوجوان نے دوست پر چاقو سے حملہ کیا

گرنگسو اننت ناگ میں نوجوان نے دوست پر چاقو سے حملہ کیا

پونچھ میں عسکریت پسندوں کے دو خفیہ ٹھکانے تباہ، ہتھیار برآمد

*سوپور میں لشکر طیبہ کے 2 OGW گرفتار*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »