• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دفعہ 370کے خاتمہ کے بعد اب تک 366جنگجو، 96عام شہری اور 81سیکورٹی فورسز اہلکار ہلاک

دفعہ 370کے خاتمہ کے بعد اب تک 366جنگجو، 96عام شہری اور 81سیکورٹی فورسز اہلکار ہلاک

کشمیر سے کوئی بھی پنڈٹ واپس نہیں گیا، موسم سرما کی وجہ سے کچھ خاندان جموں منتقل ہوئے: وزرات داخلہ

by امت ڈیسک
08/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) جموں وکشمیر میں دفعہ 370کے خاتمہ کے بعد اب تک 366جنگجو ، 96عام شہری اور 81سیکورٹی فورسز اہلکار ہلاک ہوئے، کی بات کرتے ہوئے مرکزی وزارت داخلہ نے کہا کہ کشمیر سے کوئی بھی کشمیر پنڈت واپس نہیں گیا ہے جبکہ سرما کے موسم کے پیش نظر وہ جموں اور دیگر ریاستوں کو منتقل ہوتے ہیں۔ راجیہ سبھا میں ایک سوال کے جواب میں مرکزی وزرات داخلہ ننتن آندائے نے بتایا کہ جموں وکشمیر کی خصوصی پوزیشن کے خاتمہ کے بعد وہاں مکمل طور پر امن ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب سے جموں وکشمیر سے دفعہ 370کا خاتمہ کیا گیا تو 366جنگجو ، 96عام شہری اور 81سیکورٹی فورسز اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جموں کشمیر میں دفعہ کی منسوخی کے بعد وہاں اقلیتی طبقہ بھی محفوظ ہے اور آج سے کشمیر میں کوئی بھی کشمیر پنڈ ت حالات کی وجہ سے کشمیر سے واپس نہیں گیا ہے تاہم موسم سرما کی وجہ سے کچھ کشمیر پنڈٹ اپنے عیال سمیت دیگر علاقوں میں منتقل ہو گئے ہیں جن میں جموں اور دیگر قابل ذکر ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ آفیسران جو سیول سیکرٹریٹ میں تعینات ہے اور اس وجہ سے وہ کشمیر سے جموں منتقل ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کی خصوصی پوزیشن کے خاتمہ کے بعد پانچ اگست 2019سے 30نومبر 2021تک 366جنگجو ، 96عام شہری اور 81سیکورٹی فورسز اہلکار ہلاک گئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جموں کشمیر میں حالات کو بہتر بنانے کیلئے مرکزی سرکار کی کوششیں جاری ہے اور جموں کشمیر میںامن کی بحالی کیلئے سیکورٹی فورسز پر مصروف عمل ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تامل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثہ: سی ڈی ایس جنرل راؤت سمیت 13 افراد کی موت

Next Post

قصابوں، سبزی فروشوں اور میوہ فروشوں کی طرف سے لوٹ و کھسوٹ کا بازار گرم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
قصابوں، سبزی فروشوں اور میوہ فروشوں کی طرف سے لوٹ و کھسوٹ کا بازار گرم

قصابوں، سبزی فروشوں اور میوہ فروشوں کی طرف سے لوٹ و کھسوٹ کا بازار گرم

لوگوں کے مسائل حل کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اُٹھائےجارہے ہیں: صوبائی کمشنر کشمیر

لوگوں کے مسائل حل کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اُٹھائےجارہے ہیں: صوبائی کمشنر کشمیر

کشمیر میں شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری

کشمیر میں شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری

سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا سوپور کا معروف کرکٹر دم توڑ گیا

سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا سوپور کا معروف کرکٹر دم توڑ گیا

راج بھون جموں میں سی ڈی ایس جنرل راوت و دیگران کی یاد میں 2 منٹ کی خاموشی

راج بھون جموں میں سی ڈی ایس جنرل راوت و دیگران کی یاد میں 2 منٹ کی خاموشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »