• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ میں دلدوز سڑک حادثہ، 2 افراد لقمہ اجل

اننت ناگ میں دلدوز سڑک حادثہ، 2 افراد لقمہ اجل

by امت ڈیسک
13/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امف نیوز ڈیسک//
ضلع اننت ناگ کے مٹن علاقے میں ہفتے کے روز ایک دلدوز سڑک حادثے میں 2 افراد لقمہ اجل بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق اننت ناگ مٹن کے ہٹمرہ علاقے میں ایک اسکوٹی اور گاڑی کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں سکوٹی پر سوار کی موقع پر ہی لقمہ اجل بن گیا جبکہ اسکوٹی پر سوار دوسرا شخص شدید طور پر زخمی ہوا جس کو بعد میں علاج معالجہ کے لئے نزدیکی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

پولیس نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے دونوں افراد کی شناخت فیاض احمد ملک اور ریاض احمد ملک سکونت شمہال اننت ناگ کے بطور کی ہے۔

ادھر جوہنی ان دونوں کی لاشیں ان کے آبائی گاؤں پہنچائیں گئیں تو وہاں پر کہرام مچ گیا اور پُرنم آنکھوں کے ساتھ ان کو سپرد خاک کر دیا گیا۔

ادھر پولیس نے معاملے کی نسبت سے ایک رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کرناٹک کی جیت پر جموں میں کانگریس کا جشن

Next Post

راجوری میں لاپتہ آئس کریم فروش مردہ پایا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
Next Post
*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

راجوری میں لاپتہ آئس کریم فروش مردہ پایا گیا

*بڈگام کی لڑکیوں کے گروپ کو تانبے کے دستکاری کی تربیت حاصل ہوئی*

*بڈگام کی لڑکیوں کے گروپ کو تانبے کے دستکاری کی تربیت حاصل ہوئی*

مژھل کپوارہ میں مسلح جھڑپ جاری: پولیس

سگام، اننت ناگ میں فائرنگ

کرناٹک کے لوگوں نے نفرت کی سیاست کو ٹھکرایا:فاروق عبداللہ

کرناٹک کے لوگوں نے نفرت کی سیاست کو ٹھکرایا:فاروق عبداللہ

اننت ناگ گن فائٹ: انکاؤنٹر سائٹ کے قریب ٹھکانے کا پردہ فاش*

اننت ناگ گن فائٹ: انکاؤنٹر سائٹ کے قریب ٹھکانے کا پردہ فاش*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »