• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پانزتھ ناگ قاضی گنڈ میں سالانہ فش فیسٹول کا اہتمام، سینکڑوں لوگوں نے مچھلیوں کو پکڑنے کے لئے امڈ پڑے

پانزتھ ناگ قاضی گنڈ میں سالانہ فش فیسٹول کا اہتمام، سینکڑوں لوگوں نے مچھلیوں کو پکڑنے کے لئے امڈ پڑے

by امت ڈیسک
28/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جنوبی کشمیر کے پانزتھ ناگ قاضی گنڈ میں اتوار کے رو ز سالانہ فش فیسٹول منایا گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے پانزتھ ناگ میں مچھلیوں کا شکار کیا۔بتادیں کہ ہر سال مچھلیوں کو پکڑنے کے بہانے لوگ اس چشمے کی صفائی ستھرائی کا کام انجام دیتے ہیں۔

نامہ نگار نے بتایا کہ جنوبی کشمیر کا پا نزتھ قاضی گنڈ جہاں سحر طراز نظاروں سے مالا مال ہے تو وہی قدرت نے اس حسین خطے کو آب ذلال کے انمول تحفہ سے بھی نوازا ہے۔یہاں موجود پانچ سو چشموں کی وجہ سے اس حسن وجمیل گاون کا نام پانزتھ پڑا ہے اور پانزتھ ناگ نامی چشمہ کی خوبصورتی کو دوبالا کرتا ہے۔ اس فراخ آبی ذخیرے کے وجود کو برقرار رکھنے کی خاطر لوگ ہر سال ا س میں پلنے والی ٹروٹ فش سمیت مختلف اقسام کی مچھلیاں پکڑنے کے بہانے اس کی صفائی وستھرائی کا کا کام مئی کے مہینے میں فیش فیسٹول کا نام دیکر انجام دیتے ہیں۔

اس کا ثمرہ یہ نکلتا ہے کہ اس میں سال بھر اگ آئی گھا س پھوس او ر اس کی نظر کیے جانے والے خس وخاشاک سے یہ چشمہ پاک و صاف ہو جاتا ہے اور اسکا میٹھا اور ابیضی رنگ کا پانی متعدد دیہات کے لوگ پینے کے لئے بلا جھجک استعمال کرتے ہیں۔دریں اثنا مقامی لوگوں نے بتایا کہ ہر سال مئی کے مہینے میں پانزتھ ناگ قاضی گنڈ میں فش فیسٹول منایا جاتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس کا مقصد چشمے کو صاف کرنا مقصود ہوتا ہے تاکہ لوگ اس پانی کا استعمال کر سکے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پارلیمنٹ کی نئی عمارت نئے بھارت کی امنگوں کی عکاسی کرتی ہے:مودی

Next Post

زوجیلا روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق، نوجوان زخمی*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
اننت ناگ میں نوجوان مردہ پایا گیا۔

زوجیلا روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق، نوجوان زخمی*

ترکی انتخابات| رجب طیب اردوان 5 سال کے لئے دوبارہ صدر منتخب

ترکی انتخابات| رجب طیب اردوان 5 سال کے لئے دوبارہ صدر منتخب

*سری نگر میں آتشزدگی کے واقعے میں کمپلیکس کو جزوی نقصان پہنچا*

*سری نگر میں آتشزدگی کے واقعے میں کمپلیکس کو جزوی نقصان پہنچا*

جموں و کشمیر سول سروس امتحانات کے لئے عمر کی حد میں تین برس کا اضافہ

جموں و کشمیر سول سروس امتحانات کے لئے عمر کی حد میں تین برس کا اضافہ

رواں برس دو کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع: منوج سنہا

کوئی طاقت جموں و کشمیر کو ترقی کی نئی بلندیوں کو چھونے سے نہیں روک سکتی: منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »