• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں سیاحت کو فروغ دینے میں پہاڑوں کا کلیدی رول، نوجوانوں کیلئے روز گار کے مزید دروازے کھولیں گے

کشمیر میں سیاحت کو فروغ دینے میں پہاڑوں کا کلیدی رول، نوجوانوں کیلئے روز گار کے مزید دروازے کھولیں گے

محکمہ سیاحت کی کاوشوں کے بدولت ہی کشمیر میں آج سیاحوں کا اچھا خاصہ رش دیکھنے کو مل رہا ہے: فاروق خان

by امت ڈیسک
11/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) کشمیر کے پہاڑسیاحت کو فروغ دینے میں کلیدی رول ادا کر سکتے ہیں، کی بات کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر کے مشیر فاروق احمد خان نے کہا کہ اس سے یہاں کے بے روز نوجوانوں کیلئے روز گار کے مزید دروازے کھولیں گے ۔ محکمہ سیاحت کی جانب سے عالمی یوم پہاڑ کے موقعہ پر منعقدہ ایک تقریب کے حاشیہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشیر فاروق احمدخان نے کہا کہ جموں و کشمیر میں نوجوان روز گار کے تلاش میں ہے اور اس میدان میں ان نوجوانوں کو روز گار فراہم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ خان نے کہا کہ کچھ ماہ قبل محکمہ سیاحت کی جانب سے ایک کوشش کی گئی ہے جس میں یہ کیا گیا کہ سیاحوں کو کشمیر کی جانب راغب کرنے کیلئے کوششیں کی گئیں، پروگرام منعقد کئے گئے تاکہ کشمیر میں سیاحت کو فروغ دیا جائے جبکہ ساتھ ہی کچھ ایسی کوششیں کی جائے جن سے یہاں کے نوجوانوں کو روز گار حاصل کرنے کا موقعہ مل سکے۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ سیاحت کی کاوشوں کے بدولت ہی کشمیر میں آج سیاحوں کا اچھا خاصہ رش دیکھنے کو مل رہا ہے جس کیلئے میں محکمہ سیاحت کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کی امسال وادی کشمیر میں سیاحوں کی اچھی خاصی تعداد کشمیر کا رخ کرکے یہاں کے سیاحتی مرکز سے لطف اندوز ہو نگے۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ سیاحت کی جانب سے تیار کردہ فلمیں کشمیر کو ایک اچھے انداز میںپیش کر رہی ہے اور میں یہ بات یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ ان فلموں کو دیکھ کر کوئی بھی کشمیر کا رخ کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شمالی کشمیر میں کچھ ہی غیر مقامی جنگجو سرگرم، بانڈی پورہ حملے سے متعلق اہم سراغ ہاتھ لگے ہیں

Next Post

انتظامی ڈیوٹی کرنے والے اساتذہ کو تدریسی عمل میں ہونا ہوگا شامل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
انتظامی ڈیوٹی کرنے والے اساتذہ کو تدریسی عمل میں ہونا ہوگا شامل

انتظامی ڈیوٹی کرنے والے اساتذہ کو تدریسی عمل میں ہونا ہوگا شامل

محکمہ بجلی نے صارفین پر بجلی گراتے ہوئے “پوری وادی میں اندھیرا قائم کیا

محکمہ بجلی نے صارفین پر بجلی گراتے ہوئے پوری وادی میں اندھیرا قائم کیا

بحرین میں عرب دنیا کے سب سے بڑے چرچ کا افتتاح

بحرین میں عرب دنیا کے سب سے بڑے چرچ کا افتتاح

کشتواڑ میں واٹر ٹینکر کھائی میں جاگرا، 3 افراد لقمہ اجل

کشتواڑ میں واٹر ٹینکر کھائی میں جاگرا، 3 افراد لقمہ اجل

جنوبی ضلع پلوامہ کے براگام اونتی پورہ میں مسلح تصادم، ایک جنگجو ہلاک

جنوبی ضلع پلوامہ کے براگام اونتی پورہ میں مسلح تصادم، ایک جنگجو ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »