• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شمالی کشمیر میں کچھ ہی غیر مقامی جنگجو سرگرم، بانڈی پورہ حملے سے متعلق اہم سراغ ہاتھ لگے ہیں

شمالی کشمیر میں کچھ ہی غیر مقامی جنگجو سرگرم، بانڈی پورہ حملے سے متعلق اہم سراغ ہاتھ لگے ہیں

دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کیلئے حکمت عملی مرتب ، پاکستان نوجوانوں کو منشیات کا عادی بنا رہا ہے: دلباغ سنگھ

by امت ڈیسک
11/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بانڈی پورہ) شمالی کشمیر میں کچھ ہی غیر مقامی جنگجو سرگرم ہے، کی بات کرتے ہوئے جموں و کشمیر پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ بانڈی پورہ میں جنگجویانہ حملے کے بارے میں پولیس کو کچھ اہم سراغ ملے ہیں۔ اسی دوران لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کیلئے حکمت عملی مرتب دی جا رہی ہے، کی بات کرتے ہوئے پولیس سربراہ نے کہا کہ پاکستان منشیات کے استعمال سے جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو تباہ کر رہا ہے۔ گلشن چوک بانڈی پورہ میں جنگجویانہ حملے میں ہلاک ہوئے دو پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے تعزیت پرسی کیلئے دلباغ سنگھ نے سوپور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ گلشن چوک بانڈی پورہ میں پولیس پارٹی پر حملے میں ملوث جنگجوﺅں کی شناخت کر لی گئی ہے اور پولیس کے ہاتھ اس حملے سے متعلق انتہائی اہم سراغ لگے ہیں۔ شمالی کشمیر میں غیر مقامی جنگجوﺅں کی تعداد کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں پولیس سربراہ نے کہا کہ شمالی کشمیر میں غیر مقامی جنگجوﺅں کی تعداد زیادہ نہیں ہے کیونکہ پولیس ان پر نظر گزر رکھی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ ہی جنگجوﺅں نے حالیہ میں دراندازی کرکے اس پار داخل ہونے میں کامیابی حاصل کر لی ہے اور ان کو ڈھونڈ نکالنے کیلئے کارروائی جاری ہے۔ ادھر دورہ راجوری اور پونچھ کے دوران سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد دلباغ سنگھ نے ایک مشترکہ سیکورٹی میٹنگ کی صدارت کی جس دوران انہوں نے دونوں اضلاع میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس موقعہ پر انہوں نے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنانے کیلئے حکمت عملی مرتب دی جا رہی ہے تاکہ اُس پا ر سے ہونے والی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہ ہونے دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پونچھ اور راجوری میں درندازی کی کوششیں کئی بار ریکارڈ کی گئی ہے جن کو ناکام بنایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ سرحدوں پر فوج چوکس ہے اور پاکستان کی جانب سے جو بھی کوششیں کی جا رہی ہے ان کو بروقت ناکام بنایا جاتا ہے۔ دلباغ سنگھ نے مزید کہا کہ پاکستان جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو منشیات کا عادی بنا کر انہیں تباہ و برباد کر رہا ہے جبکہ پاکستانی ایجنسیاں منشیات، اسلحہ اور نقدی کی سمگلنگ کرکے جموں و کشمیر میں عسکری کارروائیوں کو بڑھاﺅا دیتا ہے۔ اس موقعہ پر میٹنگ میں حالیہ دراندازی کے واقعات کے بارے میں جانکاری حاصل کر لی گئی اور سیکورٹی فورسز کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ پاکستان کی جانب سے ہونی والی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کیلئے ہمیشہ متحرک رہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مغل روڑ پر مزید چیک پوائنٹ قائم کیے جائیں تاکہ اسلحہ اور منشیات کی اسمگلنگ کرنے کی کوششوں پر روک تھام لگائی جائے اور ایسی کارروائیوں پر نظر رکھی جائے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی اے جی ڈی ابھی بھی موجود ہے اور اپنا کام کر رہی ہے: عمر عبداللہ

Next Post

کشمیر میں سیاحت کو فروغ دینے میں پہاڑوں کا کلیدی رول، نوجوانوں کیلئے روز گار کے مزید دروازے کھولیں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
کشمیر میں سیاحت کو فروغ دینے میں پہاڑوں کا کلیدی رول، نوجوانوں کیلئے روز گار کے مزید دروازے کھولیں گے

کشمیر میں سیاحت کو فروغ دینے میں پہاڑوں کا کلیدی رول، نوجوانوں کیلئے روز گار کے مزید دروازے کھولیں گے

انتظامی ڈیوٹی کرنے والے اساتذہ کو تدریسی عمل میں ہونا ہوگا شامل

انتظامی ڈیوٹی کرنے والے اساتذہ کو تدریسی عمل میں ہونا ہوگا شامل

محکمہ بجلی نے صارفین پر بجلی گراتے ہوئے “پوری وادی میں اندھیرا قائم کیا

محکمہ بجلی نے صارفین پر بجلی گراتے ہوئے پوری وادی میں اندھیرا قائم کیا

بحرین میں عرب دنیا کے سب سے بڑے چرچ کا افتتاح

بحرین میں عرب دنیا کے سب سے بڑے چرچ کا افتتاح

کشتواڑ میں واٹر ٹینکر کھائی میں جاگرا، 3 افراد لقمہ اجل

کشتواڑ میں واٹر ٹینکر کھائی میں جاگرا، 3 افراد لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »