• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں سے چھ روہنگیا پناہ گزیں گرفتار

جموں سے چھ روہنگیا پناہ گزیں گرفتار

by امت ڈیسک
04/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر پولیس نے ایک خفیہ اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد پولیس نے جموں شہر میں غیر قانونی طریقہ سے رہائش پذیر چھ روہنگیائی مسلمان کو گرفتار کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق جموں و کشمیر پولیس کو اطلاع موصول ہوئی تھی کہ غیر قانونی طریقہ سے ملک میں داخل ہوئے 6روہنگیائی شہری جموں چھنی علاقہ میں رہائش پذیر ہیں جس کے بعد پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے انہیں گرفتار کرلیا ہے ۔ پولیس ذرائع نے بتایا گرفتار افراد کی شناخت محمد جنید (17) ولد شہاب میاں اور نور بیگم، یاسمین اختر (15) دختر شہاب میاں،عزیزہ دختر شہاب میاں، محمد الیاس ولد جہاد عالم،روبینہ زوجہ محمد الیاس، مجیب ولد شاہ میاں وغیرہ کے طورپر ہوئی ہے ۔

اطلاعات کے مطابق مذکورہ سبھی افراد جموں شہرکے پولیس سٹیشن چھنی کی حدود میں گزشتہ کچھ عرصہ سے غیر قانونی طریقہ سے رہ رہے تھے جبکہ پولیس نے سنیچر کو کارروائی عمل میں لائی۔ سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ موصولہ اطلاع کے مطابق مذکورہ روہنگیا ملک کی حدود میں غیر قانونی طریقہ سے داخل ہو ئے تھے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ ملزمین کو گرفتار کر کے اس سلسلہ میں مزید تحقیقاتی عمل شروع کر دیا گیا ہے واضح رہے کہ اس سے قبل مارچ کے شروعات میں جموں کے بس اسٹینڈ سے دو روہنگیا کو گرفتار کیا گیا تھا جب کہ پولیس نے 19 فروری کو جموں بس اسٹینڈ سے ہی 11 روہنگیاں شہریوں کو گرفتار کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*بڈگام میں چلتی ٹرین کی زد میں آکر خاتون کی موت*

Next Post

اڈیشہ ٹرین حادثہ، لاشیوں کی شناخت کرنا اب بڑا چلینج:حکام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
Next Post
اڈیشہ ٹرین حادثہ، لاشیوں کی شناخت کرنا اب بڑا چلینج:حکام

اڈیشہ ٹرین حادثہ، لاشیوں کی شناخت کرنا اب بڑا چلینج:حکام

گمشدہ نوجوان کی لاش دریائے جہلم سے برآمد

گمشدہ نوجوان کی لاش دریائے جہلم سے برآمد

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

اننت ناگ سڑک حادثے میں اسکوٹی سوار ہلاک، دوسرا زخمی

کپواڑہ میں زیر تعمیر رہائشی مکان کی سلیب اچانک منہدم، درجنوں مزدور بال بال بچ نکلے

کپواڑہ میں زیر تعمیر رہائشی مکان کی سلیب اچانک منہدم، درجنوں مزدور بال بال بچ نکلے

ہم خیال پارٹیوں کے ساتھ اتحاد کیلئے تیار، فاروق عبداللہ

ہم خیال پارٹیوں کے ساتھ اتحاد کیلئے تیار، فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »