• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جہیز کیوں مانگا؟ دلہن کے گھر والوں نے دلہا کو درخت سے باندھ دیا

جہیز کیوں مانگا؟ دلہن کے گھر والوں نے دلہا کو درخت سے باندھ دیا

by امت ڈیسک
17/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

لکھنو: اترپردیش میں شادی کی تقریب میں اس وقت ہلچل مچ گئی جب دلہن کے گھر والوں نے دلہا کی درگت بنا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش  کے علاقے پرتاب گڑھ میں شادی کی رسومات جاری تھیں کہ دلہا کے دوست نے دلہن کے گھر والوں سے بدتمیزی شروع کردی۔ اس دوران دلہا نے شادی کی رسومات مکمل کروانے سے انکار کرتے ہوئے جہیز کا مطالبہ کرڈالا۔ دلہا کے رویے سے مشتعل دلہن کے گھر والوں نے دلہا کو درخت سے باندھ دیا۔ دلہا اور دلہن کے خاندان کے درمیان کوئی تصفیہ نہ ہونے پردلہا گھنٹوں درخت سے بندھا رہا۔ پولیس نے آ کر دلہا کو درخت سے اتارا۔ پولیس نے دونوں خاندانوں کو تھانے لے جا کر سمجھوتہ کرنےپر روز دیا تاہم دلہن کے گھر والوں نے انکار کردیا اور دلہا کے گھر والوں سے شادی کے انتظامات پر لگنے والے اخراجات ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔ پولیس کی مداخلت پر دلہا کے گھر والوں نے پیسوں کی ادائیگی کردی۔ دلہا کو درخت سے باندھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں امیت شاہ کی ریلی کےلیے بھاجپا کی تیاریاں شروع

Next Post

عسکریت پسندی ختم ہونے کے دہانے پر تاہم دراندازی ایک چیلنج: ڈی جی پی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
عسکریت پسندی ختم ہونے کے دہانے پر تاہم دراندازی ایک چیلنج: ڈی جی پی

عسکریت پسندی ختم ہونے کے دہانے پر تاہم دراندازی ایک چیلنج: ڈی جی پی

غیر مقامی گمشدہ شخص کی لاش دریائے جہلم سے برآمد

غیر مقامی گمشدہ شخص کی لاش دریائے جہلم سے برآمد

ایپل کے ملازم کا کمپنی پر مذہبی بنیاد پر ہراساں کرنے کا الزام، مستعفی

ایپل کے ملازم کا کمپنی پر مذہبی بنیاد پر ہراساں کرنے کا الزام، مستعفی

ڈوڈہ قتل، قاتل نے واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی

ڈوڈہ قتل، قاتل نے واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی

جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

جموں و کشمیر کے کٹرہ میں زلزلے کے جھٹکے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »