• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*محبوبہ کا کہنا ہے کہ جب تک جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 بحال نہیں ہوتا وہ اسمبلی الیکشن نہیں لڑیں گی*

The Prime Minister, Shri Narendra Modi dedicating Shri Mata Vaishno Devi Narayana Superspeciality Hospital to the nation, at Katra, in Jammu and Kashmir on April 19, 2016. The Governor of Jammu and Kashmir, Shri N.N. Vohra, the Chief Minister of Jammu and Kashmir, Ms. Mehbooba Mufti, the Minister of State for Development of North Eastern Region (I/C), Prime Minister’s Office, Personnel, Public Grievances & Pensions, Department of Atomic Energy, Department of Space, Dr. Jitendra Singh and the Deputy Chief Minister of Jammu and Kashmir, Dr. Nirmal Kumar Singh are also seen.

اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ، محبوبہ مفتی پٹنہ پہنچ گئی

by امت ڈیسک
22/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پٹنہ:ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی میٹنگ آئندہ کل یعنی 23 جون سے شروع ہونے والی ہے، جس کے پیش نظر آج سے ہی اپورزیشن جماعتوں کے رہنما پٹنہ پہنچ رہے ہیں۔ اس سلسلے میں جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلی اور پی ڈی پی رہنما محبوبہ مفتی دارالحکومت پٹنہ پہنچ چکی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئندہ کل ہونے والی اپوزیشن کی میٹنگ میں محبوبہ مفتی سمیت کئی رہنما آج پٹنہ پہنچ رہے ہیں، جن میں مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی، دہلی کے وزیراعلی اروند کجریوال اور پنجاب کے وزیراعلی بھگونت مان کا نام شامل ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کئی اپوزیشن جماعتوں کے رہنما آج دارالحکومت پٹنہ پہنچ کر بہار کے سابق وزیراعلی لالو پرساد یادو اور وزیراعلی نتیش کمار سے ملاقات کریں گے۔

ریاست میں اپوزیشن کی میٹنگ کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتطامات کیے گئے ہیں اور جگہ جگہ مختلف پوسٹرز اور ہوڈنگز چسپاں کیے گئے ہیں۔ تمام مہمانوں کے قیام کا انتظام اسٹیٹ گیسٹ ہاوس میں کیا گیا ہے، جہاں حفاظتی انتظامات سخت کیے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کانگریس کے قومی صدر ملکا ارجن کھڑگے، کانگریس رہنما راہل گاندھی، جھارکھنڈ کے وزیراعلی ہیمنت سورین، این سی پی کے قومی صدر شردپوار اور سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو آئندہ کل پٹنہ پہنچیں گے اور اپوزیشن کی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ مذکورہ اجلاس میں اس بات پر بحث ہوگی کہ آئندہ لوک سبھا انتخابات میں زیادہ تر سیٹوں پر اپوزیشن کا مشترکہ امیدوار کھڑا کیا جائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں ساتویں جماعت کی طالبہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں استاد گرفتار

Next Post

دفعہ 370 عارضی تھا، جموں و کشمیر نے 5 اگست 2019 کے بعد غیر معمولی ترقی دیکھی: نائب صدر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
دفعہ 370 عارضی تھا، جموں و کشمیر نے 5 اگست 2019 کے بعد غیر معمولی ترقی دیکھی: نائب صدر

دفعہ 370 عارضی تھا، جموں و کشمیر نے 5 اگست 2019 کے بعد غیر معمولی ترقی دیکھی: نائب صدر

آسیہ نیلوفر معاملہ :پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہیراپھیری کرنے کے الزام میں دو ڈاکٹر برطرف

آسیہ نیلوفر معاملہ :پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہیراپھیری کرنے کے الزام میں دو ڈاکٹر برطرف

جموں و کشمیر میں مرکزی حکومت کے  پانچ سال مکمل۔۔۔

جموں و کشمیر میں مرکزی حکومت کے پانچ سال مکمل۔۔۔

جموں و کشمیر میں مرکزی حکومت کے  پانچ سال مکمل۔۔۔

بجلی کے وسائل سے مالا مال،جموں و کشمیر کے عوام اندھیرے میں کیوں؟

ترال میں ایس آئی یو کی جانب سے چھاپے

ایس آئی یو نے بجبہاڑہ میں رہائشی مکان منسلک کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »