• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

بڈگام میں ساتویں جماعت کی طالبہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں استاد گرفتار

by امت ڈیسک
22/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وسطی ضلع بڈگام سے تعلق رکھنے والی ایک 7 ویں کی ایک طالبہ نے الزام لگایا کہ اس کے ٹیچر نے ہراساں کیا جس کے بعد استاد کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

ایک مقامی خبر رساں اداری کے ساتھ بات کرتے ہوئے طالبہ کے والد نے بتایا کہ جب ان کی بچی سکول سے گھر واپس آئی تو وہ بے ہوش ہو گئی اور اسے ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر نے ان سے کہا کہ دیکھیں کہ کیا ان کی بیٹی کے ساتھ سب کچھ ٹھیک ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب ہم نے اس سے دریافت کیا تو اس نے انکشاف کیا کہ اسے اسکول میں ایک ٹیچر نے ہراساں کیا اور وہ رونے لگی۔اس دوران اہل خانہ نے ملزم استاد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔
ادھر پولیس نے بتایا کہ ٹیچر کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے

دریں اثناء چیف ایجوکیشن آفیسر بڈگام نے بھی انکوائری کے نتائج آنے تک ٹیچر کو معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔”ان کے طرز عمل کی زیر التوا انکوائری اور سنگین الزامات کے پس منظر میں، عبدالرشید میر، آر آر ای ٹی ہائی سکول راولپورہ زون ہارڈپنزو کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے اور اسے اگلے احکامات تک اس دفتر سے منسلک کر دیا گیا ہے“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں دو جنگجو معاونین گرفتار، اسلحہ برآمد

Next Post

اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ، محبوبہ مفتی پٹنہ پہنچ گئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
*محبوبہ کا کہنا ہے کہ جب تک جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 بحال نہیں ہوتا وہ اسمبلی الیکشن نہیں لڑیں گی*

اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ، محبوبہ مفتی پٹنہ پہنچ گئی

دفعہ 370 عارضی تھا، جموں و کشمیر نے 5 اگست 2019 کے بعد غیر معمولی ترقی دیکھی: نائب صدر

دفعہ 370 عارضی تھا، جموں و کشمیر نے 5 اگست 2019 کے بعد غیر معمولی ترقی دیکھی: نائب صدر

آسیہ نیلوفر معاملہ :پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہیراپھیری کرنے کے الزام میں دو ڈاکٹر برطرف

آسیہ نیلوفر معاملہ :پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہیراپھیری کرنے کے الزام میں دو ڈاکٹر برطرف

جموں و کشمیر میں مرکزی حکومت کے  پانچ سال مکمل۔۔۔

جموں و کشمیر میں مرکزی حکومت کے پانچ سال مکمل۔۔۔

جموں و کشمیر میں مرکزی حکومت کے  پانچ سال مکمل۔۔۔

بجلی کے وسائل سے مالا مال،جموں و کشمیر کے عوام اندھیرے میں کیوں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »