• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا پلوامہ میں مسجد کا تقدس پامال کرنے کا الزام

by امت ڈیسک
24/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ:جموں و کشمیر کے پلوامہ کی ایک مسجد میں بھارتی فوجی دستہ کے ذریعہ مسلمانوں کو ‘جے شری رام’ کے نعرے لگانے پر مجبور کرنے کا الزام جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے لگایا ہے۔ اس معاملے پر جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پلوامہ کی ایک مسجد میں 50 آر آر کے فوجی دستوں کے گھسنے اور مسلمانوں کو ‘جے شری رام’ کے نعرے لگانے پر مجبور کرنے کے بارے میں سن کر حیران ہوں۔

اطلاعات کے مطابق، یہ واقعہ ہفتہ کی صبح ضلع کے زادورا گاؤں میں پیش آیا جب چند افراد جو فجر (فجر) کی نماز پڑھنے کے لیے مقامی مسجد میں گئے تھے۔ اطلاعات کے مطابق ایک فوجی افسر کی قیادت میں آر آر دستوں کے ذریعے نماز پڑھنے گئے افراد مبینہ طور پر ‘جے شری رام’ کا نعرے لگانے پر مجبور کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اس کے بعد مقامی لوگوں نے فوجی اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا اور پولیس کو اس کی اطلاع دی۔ جموں و کشمیر پولیس یا فوج کی طرف سے ابھی تک کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔وہیں پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے امت شاہ کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے یہاں موجود ہونے کے باوجود ایسی حرکت ہوئی ہے۔ جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ امرناتھ یاترا سے پہلے یہ محض اشتعال انگیزی ہے۔ انہوں نے اس معاملے میں فوری طور پر تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بتا دیں کہ جموں و کشمیر میں کچھ ہی دنوں بعد امرناتھ یاترا شروع ہونے والی ہے۔ محبوبہ مفتی نے یہ بھی کہا کہ امرناتھ یاترا سے پہلے یہ محض اشتعال انگیزی ہے۔ واضح رہے کہ یاترا کی حفاظت کے لئے پولیس، نیم فوجی دستے اور فوج نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں اور ان کے افسران آئے روز اس ضمن میں سیکورٹی جائزہ لے رہے ہیں۔ امرناتھ جانے والے راستے بالخصوص پہلگام، بالتل میں اضافی سیکورٹی تعینات کی جائے گی جبکہ عام آمد و رفت کو یاترا کے قافلوں کے دوران روک دیا جائے گا۔(ای ٹی وی بھارت)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں بیوی کے ہاتھوں شوہر کا قتل

Next Post

مسجد میں ‘جے شری رام’ کے نعرے لگانے پر فوج کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
مسجد میں ‘جے شری رام’ کے نعرے لگانے پر فوج کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ

مسجد میں 'جے شری رام' کے نعرے لگانے پر فوج کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ

بانڈی پورہ میں دلروز حادثہ : بھائی کی جان بچانے کی کوشش میں بہن اپنی جاں گنوا بیٹھی

بانڈی پورہ میں دلروز حادثہ : بھائی کی جان بچانے کی کوشش میں بہن اپنی جاں گنوا بیٹھی

ڈوڈہ میں جنگجووں کے 2بالائی ورکروں پر پی ایس اے عائد:پولیس

عسکریت پسندوں کے تین معاون کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج

ماسکو اور ویگنر میں سمجھوتہ، باغیوں کے خلاف الزامات واپس، پریگوژن کی بیلاروس منتقلی

ماسکو اور ویگنر میں سمجھوتہ، باغیوں کے خلاف الزامات واپس، پریگوژن کی بیلاروس منتقلی

کشمیر میں یکم جولائی سے دس جولائی تک گرمائی تعطیلات کا اعلان

گرمی کی شدت: پری پرائمری اور پرائمری کلاسوں کیلئے گرمائی تعطیلات کل سے ہونگی : محکہ تعلیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »