• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں ملی ٹینٹ معاون گرفتار

بارہمولہ میں ملی ٹینٹ معاون گرفتار

by امت ڈیسک
05/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے نوپورہ کریری میں سیکیورٹی فورسز نے لشکر طیبہ سے وابسطہ ایک عسکریت پسندوں کے معاون کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جموں کشمیر پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی مشترکہ کارروائی کے دوران اس عسکریت پسندوں کے معاون کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے ایک پریس نوٹ کے مطابق ‘نوپورہ جاگیر کریری میں ایک خفیہ اطلاع موصول ہونے پر تلاشی کارروائی شروع کی گئی اور اس کے نتیجے میں ایک عسکریت پسندوں کے معاون کو گرفتار کیا گیا اور اس کے قبضے سے کچھ اصلاح بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گرفتار کئے گئے عسکریت پسندوں کے معاون کا رابطہ لشکر طیبہ سے ہے۔

پولیس نے اس کی شناخت محمد صادق لون کے طور پر کی ہے اور انہوں نے بتایا کہ یہ شخص نوپورہ جاگیر کریری کا رہنے والا ہے۔ پولیس کے مطابق محمد صادق لون سے پچھ گچھ کی گئی تو اس نے بتایا کہ وہ لشکر طیبہ کے ایک ایکٹیو عسکریت پسند عادل دانتو اور پاکستان کے ایک عسکریت پسند عثمان بھائی کے لے کام کرتا ہے اور جو بھی ہتھیار اس کے پاس سے برآمد کیا گیا وہ سب ان دو عسکریت پسندوں سے فراہم کیا گیا ہے۔ پولیس اس معاملے میں مزید تفتیش کر رہی ہے۔ فی الحال اس ضمن میں انڈین آرمز ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن کریری میں ایک کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر کے لوگ اپنی شناخت کی جنگ لڑ رہے ہیں جو خطرے میں ہے:محبوبہ مفتی

Next Post

12سالہ نابالغ کی عصمت دری کے الزام میں 22سالہ نوجوان گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
12سالہ نابالغ کی عصمت دری کے الزام میں 22سالہ نوجوان گرفتار

12سالہ نابالغ کی عصمت دری کے الزام میں 22سالہ نوجوان گرفتار

بارہمولہ میں جسم فروشی کا اڈہ بے نقاب،متعدد گرفتار

بارہمولہ میں جسم فروشی کا اڈہ بے نقاب،متعدد گرفتار

بانڈی پورہ کے گریز میں دل کا دورہ پڑنے سے ٹورسٹ گائیڈ کی موت

بانڈی پورہ کے گریز میں دل کا دورہ پڑنے سے ٹورسٹ گائیڈ کی موت

حکومت بے گھر افراد کے لیے مکان کے نام پر 10 لاکھ لوگوں کو یہاں آباد کرنا چاہتی ہے:محبوبہ مفتی

حکومت بے گھر افراد کے لیے مکان کے نام پر 10 لاکھ لوگوں کو یہاں آباد کرنا چاہتی ہے:محبوبہ مفتی

یکساں سول کوڈ کا نفاذ کسی بھی قیمت پر قابل قبول نہیں:کشمیری علما

یکساں سول کوڈ کا نفاذ کسی بھی قیمت پر قابل قبول نہیں:کشمیری علما

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »