• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
زیون حملہ: ایک اور پولیس اہلکار کے دم توڑنے کے ساتھ مہلوکین کی تعداد 3

زیون حملہ: ایک اور پولیس اہلکار کے دم توڑنے کے ساتھ مہلوکین کی تعداد 3

by امت ڈیسک
14/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) زیون پانتھ چوک علاقے میں جنگجوؤں کے حملے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں میں سے ایک اور پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا اور اس طرح مہلوکین کی تعداد بڑھ کر 3 ہوگئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ زیون حملے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں میں سے ایک اور پولیس اہلکار منگل کی صبح زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح مہلوکین کی تعداد بڑھ کر تین ہوگئی۔ متوفی پولیس اہلکار کی شناخت کانسٹیبل رمیض احمد ولد محمد امین ساکن یچھ ہامہ گاندر بل کے بطور ہوئی ہے۔ یاد رہے پیر کی شام جنگجوؤں نے سرینگر کے زیون علاقے میں آرمڈ پولیس کی ایک گاڑی پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 14 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ زخمیوں کو فوری طور پر فوج کے بادامی باغ ہسپتال میں داخل کیا گیا جہاں دو پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لا کر گذشتہ رات کو ہی دم توڑ گئے۔ مہلوکین کی شناخت اسسٹنٹ سب انسپکٹر غلام حسن ساکن رام بن اور کانسٹیبل شفیق علی ساکن مہور ریاسی کے بطور ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق یہ حملہ جیش محمد نامی جنگجو تنظیم کی ذیلی تنظیم ’کشمیر ٹائیگرز‘ نے کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

زیون حملہ: وزیر اعظم مودی نے حملے کی رپورٹ طلب کی

Next Post

پونچھ میں تصادم: ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
پونچھ میں تصادم: ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

پونچھ میں تصادم: ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

زیون حملہ جیش محمد سے وابستہ تین جنگجوؤں نے انجام دیا: آئی جی پی کشمیر

زیون حملہ جیش محمد سے وابستہ تین جنگجوؤں نے انجام دیا: آئی جی پی کشمیر

چلہ کلان سے قبل ہی وادی میں راتیں انتہائی سرد ہونے لگی، لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا

ٹھٹھرتی سردی جاری، 23دسمبر تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

پونچھ مسلح تصادم میں پاکستانی عسکریت پسند ابو زرارہ مارا گیا: فوج کا دعوی

پونچھ مسلح تصادم میں پاکستانی عسکریت پسند ابو زرارہ مارا گیا: فوج کا دعوی

زیوان حملے کے بعد سیکورٹی سخت، لالچوک علاقے میں راہگیروں کی جامہ تلاشی

زیوان حملے کے بعد سیکورٹی سخت، لالچوک علاقے میں راہگیروں کی جامہ تلاشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »