• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ مسلح تصادم میں پاکستانی عسکریت پسند ابو زرارہ مارا گیا: فوج کا دعوی

پونچھ مسلح تصادم میں پاکستانی عسکریت پسند ابو زرارہ مارا گیا: فوج کا دعوی

by امت ڈیسک
14/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(پونچھ) فوج نے منگل کو پونچھ ضلع میں سرنکوٹ سب ڈویژن کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جاری گولی باری میں مارے گئے پاکستانی عسکریت پسند کی شناخت ابو زرارہ کے نام سے کی جس کو ابو زر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ فوج کے ایک ترجمان نے انکاؤنٹر میں ابو زر کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جاری آپریشن میں ایک اے کے اسالٹ رائفل، چار میگزین، ہینڈ گرنیڈ ”اور دیگر مجرمانہ مواد“ برآمد کیا گیا ہے۔ خیال رہے یہ تصادم آج صبح اس وقت شروع ہوا جب سیکورٹی فورسز نے جنگجوؤں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ جیسے ہی سیکورٹی فورسز مشتبہ مقام کے قریب پہنچے، عسکریت پسند نے ”فورسز پر بھاری فائرنگ کی جس کے بعد محاصرے سے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن جوابی فائرنگ میں وہ مارا گیا“۔ انہوں نے مزید کہا کہ مارے گئے جنگجو کی لاش کو سیکورٹی فورسز نے انکاؤنٹر کے مقام سے برآمد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابوزرارہ گزشتہ کچھ عرصے سے اس علاقے میں سرگرم تھا اور فوج نے اس کی ہلاکت کو بڑی کامیابی قرار دیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ٹھٹھرتی سردی جاری، 23دسمبر تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

Next Post

زیوان حملے کے بعد سیکورٹی سخت، لالچوک علاقے میں راہگیروں کی جامہ تلاشی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
زیوان حملے کے بعد سیکورٹی سخت، لالچوک علاقے میں راہگیروں کی جامہ تلاشی

زیوان حملے کے بعد سیکورٹی سخت، لالچوک علاقے میں راہگیروں کی جامہ تلاشی

موجودہ انتظامیہ لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوئی ہے: عمر عبداللہ

موجودہ انتظامیہ لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوئی ہے: عمر عبداللہ

رام بن میں سڑک حادثہ: 6 مسافرہلاک، تین زخمی

رام بن میں سڑک حادثہ: 6 مسافرہلاک، تین زخمی

چارکول بخاری میں دھماکہ کی وجہ سے بارہمولہ میں تعینات بی ایس ایف اہلکارکی موت

چارکول بخاری میں دھماکہ کی وجہ سے بارہمولہ میں تعینات بی ایس ایف اہلکارکی موت

لوک سبھا میں وقفہ صفر کے دوران حسنین مسعودی کی تقریر

جموں و کشمیر میں ملی ٹینسی کے واقعات پر لوک سبھا میں بحث کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »